Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

29 - 65
اخلاق ِنبوت  ۖ  کی چند جھلکیاں 
 (  مولانا محمد سلمان صاحب منصور پوری  )
	اللہ تعالیٰ نے ہمارے آقا سرور کائنات فخر موجودات حضرت محمد مصطفٰی  ۖ  کو تمام کائنات میں سب سے اعلیٰ اور کامل اخلاقِ فاضلہ سے سرفراز فرمایا تھا۔ آپ نے اپنے شاندار اخلاق اور کردار سے دنیا کو انسانیت کا درس دیا، ظلم و عداوت ، بربریت ،بے حیائی اور بدکرداری کی تاریک فضائوں میں آپ  ۖ نے عدل و انصاف ، رأفت و رحمت ، عفت و عصمت ، پاکیزگی اور پاکبازی اور اخلاق و مروت کی ایسی شاندار تعلیمات پیش کیں کہ دنیا حیرت زدہ رہ گئی ۔جہالت کی تاریکیاں چھٹ گئیں ، ظلم و بربریت کی مہیب گھٹائیں ھباء اً منثورا  ہو گئیں اور سارا عالم آپ کے صاف ستھرے کردار کی روشنی سے منور ہو گیا ۔یہی آپ کی بعثت کا اہم ترین مقصد تھا، خود آپ  ۖ نے ارشاد فرمایا  : 
ان اللّٰہ بعثنی لاتمم حسن الاخلاق	(مؤطا امام مالک ، کتاب حسن الخلق ، ٥٦٨)
بیشک اللہ تعالیٰ نے مجھے اس لیے مبعوث فرمایا ہے تاکہ میں عمدہ اور شاندار اخلاق کو مکمل کردوں ۔
	اسی بنا پر قرآن کریم میں آپ  ۖ  کا تعارف اس طرح کرایا گیا  : 
وانک لعلٰی خُلقٍ عظیم (القلم ٤)
اور بیشک آپ اخلاق کے اعلیٰ پیمانے پر ہیں
	نیز آپ کی پوری حیات طیبہ قرآنِ مقدس کی اخلاقی تعلیمات کی عملی تفسیر تھی ، چنانچہ جب حضرات ِصحابہ نے اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ سے آپ  ۖ  کے اخلاقِ فاضلہ کے بارے میں سوال کیا تو حضرت عائشہ  نے فرمایا  : کان خلقہ القرآن (مسلم شریف ،حدیث  : ٧٤٦) یعنی آپ کے اخلاق فاضلہ قرآن مقدس کی روشن تعلیمات ہی کا عکس ِجمیل تھے۔
جامع الاخلاق  : 
	٤٠ سال کی عمر مبارک میں جب آپ  ۖ  پر غارِ حراء میں پہلی مرتبہ وحی نازل ہوئی اوراس موقع پر پیش آمدہ صورت حال سے آپ  ۖ  فطری طورپر متأثر ہو کر گھر تشریف لائے اور سارا واقعہ اپنی حرمِ محترم اُم المؤمنین سیّدنا حضرت خدیجة الکبرٰی رضی اللہ عنہا سے بیان فرمایا تو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے کمالِ فراست کا ثبوت دیا اورآپ کو تسلی دینے کے لیے آپ کے شاندار اخلاقِ فاضلہ کو یاد دلاتے ہوئے فرمایا  :

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter