Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

57 - 65
مسواک کی فضیلت  :
	نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جو نماز مسواک کے ساتھ پڑھی جائے وہ بغیر مسواک کے پڑھی جانے والی ستر (٧٠) نمازوں سے بہتر ہے۔''
	ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  : 
 ''مسواک کرکے دو رکعت پڑھنا،  بغیر مسواک کے ستر (٧٠)  رکعت پڑھنے سے مجھے زیادہ بہتر ہے۔''
اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں  :
	حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا  :
 ''تیری انگلی تیرا مسواک ہے، اگر تو نے مسواک کی نیت سے انگلی دانتوں پر پھیر لی تو اس سے بھی مسواک کا اجر مل جائے گا۔''
برش کا حکم  :
	جیسا کہ حدیث اور فقہ کی عبارات سے معلوم ہوچکا ہے کہ مسواک میں جو فضیلت اور ثواب پایا جاتا ہے مسواک کی موجودگی میں دوسری کسی چیز میں یہ فضیلت یا ثواب نہیں پایا جاتا ہے ۔ موجودہ دور میں مسواک کا استعمال بہت کم ہوگیا ہے ۔ البتہ دانتوں کی صفائی اور مضبوطی کی غرض سے برش منجن اور ٹوتھ پیسٹ وغیرہ کا عام رواج ہوگیا ہے۔ طبی نقطہ نگاہ سے ممکن ہے منجن یا ٹوتھ پیسٹ بھی مفید ہوں لیکن جو خاصیت مسواک میں پائی جاتی ہے وہ کسی بھی دوسری چیز میں نہیں ہوسکتی۔ علاوہ ازیں مسواک کرنے سے نہ صرف بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں بلکہ بے انتہا ثواب بھی ملتا ہے اور یہ دیگر اشیاء کے مقابلے میں زیادہ سستی ہے۔ علماء کا ارشاد ہے کہ مسواک دانتو ںکی چوڑائی میں کیا جائے لمبائی میں نہ کرے جب کہ بعض علماء کا کہنا ہے کہ طول و عرض دونوں میں کرے اگر دونوں میں سے ایک پر اکتفا کرنا ہو تو پھر چوڑائی میں کرنا چاہئے۔
خواتین کے لئے مسواک  :
	مسواک کی فضیلت میں مرد اور عورت برابر کے شریک ہیں لیکن عورت مسواک کرنے پر قدرت رکھنے کے باوجود اس کی پابند نہیں ہے بلکہ اس کے لئے صنوبر کا گوند چبالینا بھی مسواک کے قائم مقام ہے۔ اس سے دانت مضبوط

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter