Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

56 - 65
نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات  :
	مسند احمد میں ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت جب گھر میں تشریف لاتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے تھے اور جس وقت بھی نیند سے بیدار ہوتے تو مسواک ضرور کرتے تھے تاکہ منہ پاک صاف کر کے اپنے پروردگار سے ہمکلام ہوں ۔ چنانچہ ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم رات یا دن کے وقت جب بھی سوکر اٹھتے تو وضو سے پہلے مسواک کرتے تھے۔
مسواک کا ساتھ رکھنا  :
	حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم  ۖ نے مسواک کرنے کی باربار تاکید فرمائی تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے مسواک ہر وقت اپنے پاس رکھنے کا معمول بنا لیا تھا۔
گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک  :
	ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں داخل ہوتے تو سب سے پہلے کیا کام کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسواک فرمایا کرتے تھے۔
گھر سے نکلتے وقت مسواک  :
	حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم  ۖ  گھر سے نماز کے لئے نکلتے تو مسواک کر کے نکلتے تھے۔
روزہ دار کے لئے مسواک  :
	جس طرح نماز اور جمعہ کے لئے مسواک کا حکم ہے اسی طرح روزہ دار کیلئے بھی مسواک کی بہت بڑی فضیلت ہے۔ چنانچہ ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم  ۖ نے فرمایا  :
 ''روزہ دار کی بہترین عادات میں سے مسواک کرنا بھی ہے۔''
تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک  :
	سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ''لوگو!  تمہارے منہ قرآن مجید کے راستے ہیں اس لئے انہیں مسواک سے اچھی طرح صاف کرو۔''


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter