Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

35 - 65
رسول اللہ  ۖ  پوری شجاعت و بسالت کے ساتھ محاذ پر قائم تھے اور انا النبی لا کذب ، انا ابن عبدالمطلب (میں بلاشک نبی ہوں، میں عبدالمطلب کا بیٹا ہوں ) کا رجز پڑھتے ہوئے دشمن کی طرف بڑھ رہے تھے اور صحابہ   کو آواز دے کر یکبارگی حملہ کی تاکید فرمارہے تھے (مسلم شریف ٢/١٠٠) تاآنکہ اللہ تعالیٰ نے عظیم الشان فتح ونصرت سے سرفراز فرمایا۔
	اور آپ  ۖ  کی یہی کیفیت تمام غزوات میں رہی ہے ، جب بھی حالات دگرگوں ہوتے توصحابہ کے لیے بچائو کا سہارا آپ ہی کی ذات ہواکرتی تھی۔ (شمائل الرسول /١١٥)
	اسی طرح حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ مدینہ میں کسی آواز کی وجہ سے لوگوں میں گھبراہٹ پھیل گئی اور لوگ اس آواز کی طرف دوڑ پڑے تو کیادیکھتے ہیں کہ پیغمبر علیہ السلام گھوڑے کی خالی پیٹھ پر سوار اس طرف سے واپس آرہے ہیں اور آپ کے گلے میں تلوار لٹکی ہوئی ہے اور فرمارہے ہیں کہ گھبرائو نہیں ! گھبرائو نہیں ! (یعنی دیکھ آیا کوئی خاص بات نہیں ہے) (مسلم شریف ٢/٢٥٢)۔
	الغرض آپ  ۖ  کی کس کس صفت کو بیان کیا جائے ، بلا شبہہ آپ مجمع الاخلاق اور خاتم الاخلاق تھے۔ ان عظیم اخلاق والا انسان نہ آپ سے پہلے کبھی پیدا ہوا نہ آپ کے بعد کبھی پیدا ہوگا، تمام اخلاق کا منتہاآپ ہی کی ذاتِ اقدس ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم گنہ گار اور سیاہ کار اُمتیوں کو بھی آپ کے مبارک اخلاق کا کچھ حصہ اپنی رحمت سے عطا فرمادے اوراپنی رضاء کامل سے نواز دے۔ آمین ۔صلی اللّٰہ علیہ الف الف مرة ۔ صلی اللّٰہ علیہ الف الف مرة۔ 
٭٭٭٭٭  بشکر یہ ند ائے شاہی نعت النبی نمبر  ٭٭٭٭٭
جامعہ مدنیہ جدید کا ای میل ایڈ ریسjmj786_56@hotmail.com ء ء ئ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter