Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

47 - 66
او ر ایک دن ٹہرانے پر راضی ہو گئے اب اُنہوں نے پاسپورٹ واپس کرد ئیے اور ٹکٹیں اپنے ہمراہ لے گئے اور حکم دیا کہ اپنی ٹکٹیں ری کنفرم کروانے کے لیے روانگی سے ایک ہفتہ پہلے بذریعہ فون درخواست پیش کردینا ہم آپ کی سیٹیں ری کنفرم کرادیں گے۔
	الغرض آٹھ دن مکہ معظمہ میں گزارنے کے بعد ٣١ اکتوبر کو براستہ بدر شریف عازم مدینہ ہوئے شام کو مدینہ منورہ پہنچ گئے وہاں رہائش کے لیے جس ہوٹل سے بھی رابطہ کیا تو اُنہوں نے صاف صاف بتایا کہ یہ کرایہ (تقریبًا       ١٥ریال فی کس فی یوم ) پانچ نومبر تک ہے چھ نومبر کو ماہ رمضان شروع ہو جائے گا اس لیے یہ کرایہ تقریبًا چارگنا ہو جائے گا پھر ہفتہ اور مزید بڑھتارہے گا ۔ ضیاللعجب کرایہ پرمکان دینے والے سب لوگ پاکستانی بنگلہ دیشی یا ہندوستانی ہوتے ہیں اس طرح کا سلوک کرکے مکہ مدینہ والوں کو بدنام کرتے ہیں کیونکہ یہ لوگ عرب مالکوں سے ایک سال کے لیے مکان کرایہ پر لے لیتے ہیں پھر اپنی مرضی کے کرائے ہم لوگوں سے وصول کرتے ہیں اس سلسلہ میں سعودی حکومت کو قانون سازی کرنی چاہیے تاکہ عازمین حرم اہل حرم سے بدظن ہو کر اپنا  ایمان خراب نہ کریں ۔
	١٢ نومبر کو ہماری واپسی کی سیٹیں کنفرم تھیں ۔کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ حرمین شریفین میں مزید قیام کیا جائے ،کچھ لوگ جلد واپس آنا چاہتے تھے لیکن چونکہ ٹکٹیںہمارے پاس نہ تھیںاس لیے ہم بے دست وپا تھے نہ تاریخ میں اضافہ کروا سکتے تھے نہ کمی ۔چنانچہ گیارہ نومبر کو عازم مکہ معظمہ ہوئے جو کمرہ پہلے ہی ٤٥ ریال یومیہ پر لیا ہوا تھا وہ کمرہ اب ١٥٠ریال یومیہ پر بڑی مشکل سے ملا ۔عمرہ کرنے کے بعد ١٢ نومبر کو عازم جدہ ہوئے ائیر پورٹ پہنچنے پر ہماری ٹیکٹیں واپس ملیں تو خدا تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔
	اب پاکستان میں نئی حکومت بر سراقتدار آ گئی ہے اس لیے ارباب اقتدار سے التماس ہے کہ نام نہاد عمرہ پیکج کو ختم کرکے عمرہ کے لیے سابقہ طریقہ بحال کرایا جائے تاکہ عازمین حرمین شریفین ذہنی اذیت سے نجات حاصل کریں اور سکون

صفحہ نمبر 46 کی عبارت
سے پاکستان اور عالم اسلام کے استحکام کے لیے دعا گو رہیں ۔پاکستان میں کچھ لوگ جعلی پیکج بنا کر سادہ لوگوں سے رقم وصول کر لیتے ہیں لیکن جدہ جا کر پتہ چلتا ہے کہ یہ پیکج جعلی تھا پھر عازم حرمین کے ساتھ جو بیتتی ہے وہ وہی جانتا ہے ۔اس قسم کا واقعہ اس مرتبہ ہمارے ایک دوست میاں محمد محسن صاحب کے ساتھ پیش آیا پاکستان میں اُن سے چودہ دن کے پیکج کے پیسے لیے گئے اور انہیں معاہدے کے دو کاغذ دئیے گئے ایک پر چودہ دن درج تھا دوسرے پر دودن ،مکہ جانے پر پتہ چلا کہ سبز رنگ والا کاغذصحیح ہے جس پر دودن کا پیکج درج ہے اور سفید رنگ کا کاغذ جس پر چودہ دن کا پیکج لکھا تھا جعلی تھا چنانچہ اُنہوں نے مکہ اور مدینہ میں اپنے اوقات بڑے کرب کے ساتھ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter