ماہنامہ انوار مدینہ لاہورمئی 2002 |
¾اكستان Ù |
|
کتاب ''کشف الغطا ئ''میں ٢٩جون ١٨٧٦ء کو ایجرٹن کی طرف سے غلام قادرکو دیا گیا جواب یوں ہے ۔ ٨ سررابرٹ ایجرٹن فنانشل کمشنر پنجاب مشفق مہربان دوستاں مرزا غلام قادر ریئس قادیان حفظہ آپ کا خط دو ماہ حال کا لکھا ہو ا ملا حظہ حضور ایں جانب میں گزرا ۔مرزا غلام مرتضیٰ صاحب آپ کے والد کی وفات سے ہم کو بہت افسوس ہوا۔ مرزا غلام مرتضیٰ سرکار انگریز کا اچھا خیر خواہ اور وفاداررئیس تھا ۔ہم آپ کی خاندانی لحا ظ سے اسی طرح عزت کریں گے ۔جس طرح تمہارے باپ وفادار کی کی جاتی تھی ۔ ہم کو کسی اچھے موقع کے نکلنے پر تمہارے باپ کی وفاداری کی بہتری اور پابجائی کا خیال رہے گا۔ المرقوم٢٩جون ١٨٧٦ء سررابرٹ ایجرٹن صاحب بہادر فنانشل کمشنر پنجاب (جاری ہے) ٨ Mirza Ghulam Ahmad,Kashful Ghata, Qadian1898,p.5 ۔