Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورمئی 2002

¾اكستان Ù

61 - 67
حکومت کے بارے میں دکھلایا ہے کا ہمیشہ خیال رکھیں گے ۔باغیوں کوکچلنے کے بعد میںتمہارے گھرانے کی بہبود کی طرف خیال کروں گا۔میں نے گورداسپور کے ڈپٹی کمشنر مسٹر نسبت کو لکھا ہے جس میں تمہاری خدمات کی طرف اس کی توجہ مبذول کروائی ہے ۔  ٥
	وہ ١٨٥٧ء کی بد نصیب جنگ کے خاتمے پر برطانوی آقائوں کی جانب سے دو سو روپے مالیت کی ایک خلعت اور ایک سندسے نوازا گیا ۔گورنر کے دربار میں اسے ایک کرسی بھی عطا کی گئی ۔
	نیچے رابرٹ کسٹ کمشنر لاہور کی جانب سے ٢٠ستمبر ١٨٥٨ء کولکھے گئے اس تو صیفی خط کا متن ہے جو اس نے مرزا غلام مرتضیٰ کو لکھا  :
رابرٹ کسٹ صاحب بہادر کمشنر لاہور
تہوروشجاعت دستگاہ مرزا غلام مرتضیٰ رئیس قادیان بعافیت باشند 
	از اینجاکہ ہنگام مفسدہ ہندوستان موقوعہ١٨٥٧ء از جانب آپ کے رفاقت و خیر خواہی ومدد دہی سرکار دولت مدار انگلشیہ درباب نگاہ داشت سواراں وبہمر سانی اسپاں بخوبی بمنصہ ظہور پہنچی اور شروع مفسدہ سے آج تک آپ بہ دل ہواخواہ سرکا ر رہے اور باعث خوشنودی سرکار ہوا ۔لہٰذا بدلے اسی خیر خواہی اورخیر سگالی خلعت مبلغ دوسوروپے سرکار سے آپ کوعطا ہوتا ہے اور حسب منشا چھٹی صاحب چیف کمشنر بہادر نمبری ٥٧٦ مورخہ ١٠ اگست١٨٥٧ء پروانہ ہذا با اظہار خوشنودی سرکار ونیک نامی وفاداری بنام آپ کے لکھا جاتاہے۔   ٦ 
	سر ظفراللہ بیان کرتاہے کہ مرزا غلام مرتضیٰ نے مہاراجہ ر نجیت سنگھ کے دور میں فوج میں شمولیت ختیارکی اورکئی لڑائیوں میں اعزازات حاصل کیے ۔بعد ازاں اس نے اور اس کے بڑے بیٹے مرزا غلام قادر نے انگریزوں کے لیے قابل تعریف خدمات سرانجام دیںجن کو حکام نے باقاعدہ پسند کیا ۔  ٧ 
 	١٨٧٦ء میں مرزا غلام مرتضیٰ نے وفات پائی۔ ٨   اس کے مرنے کے بعد اس کے بڑے بیٹے مرزا غلام قادر        نے کمشنر مالیات پنجاب رابرٹ ایجرٹن کو اپنے والد کی مو ت کی اطلاع دیتے ہوئے اور برطانوی شہنشاہیت کے لیے اپنے خاندان کی خدمات پیش کرتے ہوئے خط لکھا ۔اس نے اپنی خدمات کی بنا پر کچھ مدد کی درخواست کی ۔مرزا غلام احمد کی   

صفحہ نمبر 20 کی عبارت
 ٥    See Abdul Rahim Dard Qadiani,Life of  Ahmad, Lahore 1948, p.15
  ٦    Mirza Ghulam Ahmad,Shahadat-ul-Quran,Punjab Press Sialkot,1893 ,p.9
  ٧   Sir Zafarullah,Essence of Islam, vol.1,London,1979,p.viii
  ٨   See Qazi Fazal Ahmad's Kalma-e- Rabani,Lahore,1893 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
61 حرف آغاز 5 1
62 درس حدیث 7 1
63 مکہ کی ا قتصادی بد حالی : 8 62
64 کفار کی طر ف سے صلح کی ایک وجہ : 8 62
65 اقتصادی ضرب ، ایک درہم بھی نہ چھوڑا جائے : 8 62
66 صورتاً حرص نہ کہ حقیقتاً : 9 62
67 پیشگی زکٰوة : 10 62
68 وسیلہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ : 11 62
69 فتنوںکی روک : 11 62
70 قربِ قیامت کی بعض علاماتاحادیثِ نبویہ کی روشنی میں 13 1
71 فہم ِحدیث 23 1
72 (١) حکومت و سیاست : 24 71
73 (٢) علم وحکمت : 24 71
74 (٣) رشدو ہدایت : 24 71
75 انبیاء علیہم السلام کو بھی بشری عوارض پیش آتے تھے : 25 71
76 (١) بھول چوک : 25 75
77 (٢) بھوک کی شدت محسوس کرنا : 26 75
78 (٣) بچھو کا کاٹنا : 26 75
79 (٤) جادو کا اثر ہو جانا : 26 75
80 (٥) زہر کے اثر سے متاثر ہونا : 28 75
81 دینوی امور کی فکر لا حق ہونا : 29 75
82 د ینی مسائل 30 1
83 ( پانی کا بیان ) 30 82
84 مقید پانی : 30 82
85 جانوروںکے جھوٹے کا بیان : 31 82
86 پانی کے استعمال کے احکام : 32 82
87 عالمی خبریں 34 1
88 یورپی ممالک میںہزاروںافراد کا فلسطینیوں کی حمایت میں مارچ 34 87
89 سویڈن اور ناروے میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم 34 87
90 ضربت علیھم الذلتہ والمسکنتہ 35 87
91 اسرائیل ٹوٹ رہا ہے 35 87
92 اب تمہاری خیر نہیں واپس آ جائو، فرانسیسی یہودیوں کو اسرائیل کا مشورہ 36 87
93 طبل جنگ 36 87
94 گھٹنے ٹک گئے !! 36 87
95 برطانوی حکومت نے مقبوضہ کشمیر اور افغانستان 37 87
96 کشمیر میں دینی مدارس دہشت گردی میں ملوث نہیں :بھارتی حکام 37 87
97 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 38 1
98 اثرکرے نہ کرے سُن تولے فریاد میری 45 1
99 ''ربٰو'' کی حرمت قرآن و سنت کی روشنی میں 49 1
100 بینکاری نظام کی تاریخ : 49 99
101 وفیات 56 1
102 بقیہ ربا کی حرمت 57 99
103 تحریک احمدیت 58 1
104 غداروں کا خاندان : 58 103
105 تقریظ وتنقید 63 1
106 بقیہ اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد 66 98
Flag Counter