Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورمئی 2002

اكستان

55 - 67
الرقاب  والغارمین وفی سبیل اللّٰہ وابن السبیل فریضة من اللّٰہ (التوبہ)
زکٰوة جو ہے سو وہ حق ہے مفلسوں کا اور محتاجوں کا اورزکٰوة کے کام پرجانے والوں کا اور جن کا دل پر جانامنظور ہے اور گردنیں چھڑانیں میں اور جو تاوان بھریں اور اللہ کے راستہ میں اور راہ کے مسافر کو ٹھہرایا ہوا ہے اللہ کا۔
	آیت کریمہ کی تفسیر کا پس منظربیان فرماتے ہوئے علامہ شبیر احمد عثمانی   لکھتے ہیں  :
چونکہ تقسیم صدقات کے معاملہ میں پیغمبر پر طعن کیاگیا تھا اس لیے متنبہ فرماتے ہیں کہ صدقات کی تقسیم کا طریقہ خدا کا مقر ر کیا ہوا ہے۔ اس نے صدقات وغیر ہ کے مصارف متعین فرماکر فہرست بنی اکرم  ۖ  کے ہاتھ میں دیدی ہے آپ اسی کے مطابق تقسیم کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔کسی کی خواہش کے مطابق نہیں ہوسکتے۔ حدیث میں آپ نے فرمایا ہے کہ صدقات کی تقسیم اللہ نے نبی یا غیر نبی کی مرضی پر نہیں چھوڑ ا ہے بلکہ اس کے مصارف بذات خود متعین کیے ہیں جو آٹھ ہیں  :
	(١)  فقراء  :  (جن کے پاس کچھ نہ ہو )
	(٢)  مساکین  :  ( جن کوبقدر حاجت میسر نہ ہو)
	(٣)  عاملین  :  جو اسلامی حکومت کی طرف سے تحصیل صدقات کے کاموں پر مامور ہوں ۔
	(٤)  مؤ لفة القلوب  :  (جن کے اسلام لانے کی اُمید ہویا اسلام میں کمزور ہوں وغیرہ ذالک ۔اکثر علما ء کے نزدیک حضور  ۖ  کی وفات کے بعد یہ مد نہیں رہی۔
	(٥)  رقاب  :  یعنی غلاموں کو بدل کتابت ادا کرکے آزاد ی دلائی جائے یا خریدکر آزادکیے جائیں یا اسیروںکا فدیہ اداکرکے رہاکیے جائیں ۔
	(٦)   غار مین   :  جن پر کوئی حادثہ پڑا اور مقروض ہوگئے یا کسی ضمانت وغیرہ میں دب گئے ۔
	(٧)  سبیل اللہ  :  جہاد وغیرہ میں جانے والوں کی اعانت کی جائے ۔

 
	(٨)  ابن السبیل  :  مسافر جوحالت سفر میں صاحب نصاب نہ ہوں مکان پردولت رکھتا ہو۔حنفیہ کے نزدیک یہاں تملیک ہر صورت میں ضروری ہے اور فقر شرط ہے ۔
	علاوہ برآں از روئے مضمون آیت کریمہ میں سماج کے غریب ترین اور نہایت ہی پست زندگی گزارنے والے افراد کا ذکر کیاگیا ہے۔ اور ان افراد کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے قواعد و ضوابط بیا ن کیے گئے ہیں۔ ان قواعد و ضوابط کی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
61 حرف آغاز 5 1
62 درس حدیث 7 1
63 مکہ کی ا قتصادی بد حالی : 8 62
64 کفار کی طر ف سے صلح کی ایک وجہ : 8 62
65 اقتصادی ضرب ، ایک درہم بھی نہ چھوڑا جائے : 8 62
66 صورتاً حرص نہ کہ حقیقتاً : 9 62
67 پیشگی زکٰوة : 10 62
68 وسیلہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ : 11 62
69 فتنوںکی روک : 11 62
70 قربِ قیامت کی بعض علاماتاحادیثِ نبویہ کی روشنی میں 13 1
71 فہم ِحدیث 23 1
72 (١) حکومت و سیاست : 24 71
73 (٢) علم وحکمت : 24 71
74 (٣) رشدو ہدایت : 24 71
75 انبیاء علیہم السلام کو بھی بشری عوارض پیش آتے تھے : 25 71
76 (١) بھول چوک : 25 75
77 (٢) بھوک کی شدت محسوس کرنا : 26 75
78 (٣) بچھو کا کاٹنا : 26 75
79 (٤) جادو کا اثر ہو جانا : 26 75
80 (٥) زہر کے اثر سے متاثر ہونا : 28 75
81 دینوی امور کی فکر لا حق ہونا : 29 75
82 د ینی مسائل 30 1
83 ( پانی کا بیان ) 30 82
84 مقید پانی : 30 82
85 جانوروںکے جھوٹے کا بیان : 31 82
86 پانی کے استعمال کے احکام : 32 82
87 عالمی خبریں 34 1
88 یورپی ممالک میںہزاروںافراد کا فلسطینیوں کی حمایت میں مارچ 34 87
89 سویڈن اور ناروے میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم 34 87
90 ضربت علیھم الذلتہ والمسکنتہ 35 87
91 اسرائیل ٹوٹ رہا ہے 35 87
92 اب تمہاری خیر نہیں واپس آ جائو، فرانسیسی یہودیوں کو اسرائیل کا مشورہ 36 87
93 طبل جنگ 36 87
94 گھٹنے ٹک گئے !! 36 87
95 برطانوی حکومت نے مقبوضہ کشمیر اور افغانستان 37 87
96 کشمیر میں دینی مدارس دہشت گردی میں ملوث نہیں :بھارتی حکام 37 87
97 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 38 1
98 اثرکرے نہ کرے سُن تولے فریاد میری 45 1
99 ''ربٰو'' کی حرمت قرآن و سنت کی روشنی میں 49 1
100 بینکاری نظام کی تاریخ : 49 99
101 وفیات 56 1
102 بقیہ ربا کی حرمت 57 99
103 تحریک احمدیت 58 1
104 غداروں کا خاندان : 58 103
105 تقریظ وتنقید 63 1
106 بقیہ اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد 66 98
Flag Counter