Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

375 - 410
پذیر چیز حادث ہے، اس کا نتیجہ یہ نکلے گا: عالَم حادث ہے)۔
	النِّزَاعُ اللَّفْظِيُّ: ہو المُخَاصَمَۃُ فيْ إطْلاقِ اللَّفْظِ والاصْطِلاحِ، لافيْ المَعنیٰ۔
	النِّزاعُ المَعنَوِيُّ: ھوَ مَاکانَ فيْ مَعنَاہُ۔ (التعریفات الفقھیۃ: ۲۲۷)
	نزاعِ لفظی: وہ اختلاف اور جھگڑا جو عرف ولغت اور اصطلاح سے متعلِّق ہو، معنیٰ سے متعلق نہ ہو،(جیسے: مبتدا اور خبر کے درمیان -جب کہ دونوں معرفہ ہوں - ایک ضمیر لاتے ہیں ، جیسے زید ہو القائم، اِس ضمیر کو بصریین ’’ضمیر فصل‘‘ کہتے ہیں ، اور کوفیین ’’عماد‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں ، یہ نزاع ’’نزاعِ لفظی‘‘ کے قبیل سے ہے)۔
	نزاعِ معنوی: وہ اختلاف ہے جو لفظ کے معنیٰ ومطلب سے متعلق ہو۔ (الحاصل نزاعِ معنوی پر کوئی ثمرہ مرتب ہوتا ہے جب کہ نزاعِ لفظی پر کوئی ثمرہ مرتب نہ ہوگا) 
	النِّسبَۃُ: تُطلَقُ عَلیٰ مَعانٍ: مِنْھَا:
	النسْبۃُ: قِیَاسُ شَيئٍ إلیٰ شَيْئٍ؛ وبِھٰذا المَعنَی یُقالُ:کلُّ مَفْھوْمٍ إذَا نُسِبَ إلیٰ مَفھُوْمٍ آخَرَ، سَوائٌ کانَا کُلِّیَّیْنِ أوْ جُزْئیَّینِ؛ أوْ أحُدھُمَا کلِّیاً والآخَرُ جُزْئِیًّا، فالنِّسبَۃُ بینَھمَا مُنحصِرَۃٌ فيْ أربَعٍ:
	المُسَاواۃُِ، والعُموْمُ مُطلَقاً، ومِنْ وَجہٍ، والمُبَایَنَۃُ الکلیَّۃُ؛ وذانکَ لأنھُمَا إنْ لمْ یَتصَادَقَا عَلیٰ شَيئٍ أصْلاً فھُمَا ’’مُتبَایِنانِ‘‘ تَبایُناً کلیًّا؛ وإنْ تَصادَقَا، فإنْ تَلازَمَا فيْ الصِّدْقِ فھُمَا ’’مُتسَاوِیانِ‘‘؛ وإلاَّفإنِ اسْتلزَمَ صِدقُ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter