دستور الطلباء |
لمی و فن |
|
مؤثر: وہ چیز جس کا کسی دوسری چیز میں اثر ہو، اگر یہ تاثیر مکمل طور پر ہو تو وہ علتِ تامہ ہے؛ ورنہ علتِ ناقصہ ہے۔ تاثیرِ تام سے مراد: وہ تاثیر ہے جس میں معلول کو وجود میں لانے کے لیے کسی دوسرے مؤثر کی ضرورت نہ ہو،(علتِ تامہ وناقصہ کی تعریف ومثال باب العین کے تحت ’’علت‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائے)۔