دستور الطلباء |
لمی و فن |
|
کرے،(جیسے: لفظ ’’عبداللہ‘‘ مرکب ہے؛ لیکن نام رکھنے کی صورت میں اپنے معنیٰ (اللہ کابندہ)کے جُز پر دلالت نہیں کرتا)۔ اللقب: باب العین کے تحت ’’علم‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ اللَّمسُ: باب الحاء کے تحت ’’حاسہ‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ لنفسہ: باب الفاء کے تحت ’’فی نفسہٖ‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔