دستور الطلباء |
لمی و فن |
|
خُلف: مدعا (نتیجہ) کی نقیض کو باطل کرتے ہوئے مُدّعا (دعویٰ) کو ثابت کرنا۔ الخَلَف: بالفتح، مایقابلُ السَّلَفَ۔ (التعریفات الفقہیۃ:۸۹) خَلَف: سلف کا مقابل ہے۔ وضاحت باب السین کے تحت ’’سلف‘‘ کے ضِمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ الخلْقُ: باب القاف کے تحت ’’کسب‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ الخَیالُ: باب الحاء کے تحت ’’حاسہ‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔