Deobandi Books

فضائل آب زمزم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

12 - 47
حجاج کرام کی خوب سیرابی ہوتی ہے اس لئے اسکو سقایۃ الحجاج سے بھی موسوم کیاجاتاہے ۔
بشریٰ :حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ حضرت ہاجرعلیہاالسلام جب پانی ڈھونڈرہی تھیں اور اپنے بچے کی پیاس سے سخت پریشان تھیں اور ظاہری حالت سے مایوس ہوچکی تھیں تو یہ پانی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ظاہر کیا گیا تو ان کے لئے انکے بیٹے حضرت اسماعیل ( علیٰ نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام ) کی زندگی کیلئے بشارت بن کر نمودار ہوا اسلئے اسکو بشریٰ بھی کہا جاتاہے ۔
عاصمۃ :یعنی اس کو سیر ہوکر پینے والا نفاق سے محفوظ ہے اس لئے اسکو عاصمۃ بھی کہا جاتاہے ۔
غیاث :یعنی مدد کیونکہ اللہ تعالیٰ نے حضرت اسماعیل اور ان کی والدہ حضرت ہاجر علیہما السلام کی آب زمزم کے ذریعہ مدد فرمائی اس لئے اسکو غیاث سے بھی موسوم کیاگیاہے ۔
مأثرۃ العباس: حضرت رسول کریم   ﷺ نے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ کوآب زمزم پلانے کیلئے خاص فرمایا تھا اور ان کو دوسروں پر ترجیح دی تھی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمة المؤلف 6 1
3 آب زمزم کے مبارک نام 7 1
4 زمزم : 7 1
5 سیدۃ : 7 1
6 فضائلِ آبِ زمزم 14 1
7 آنحضرتﷺ کا دل مبارک آبِ زمزم سے دھونے کا بیان 15 1
8 آبِ زمزم روئےزمین پرسب سےافضل پانی ہے 16 1
9 آب زمزم گھروالوں کیلئے بہترین مدد ہے 17 1
10 ماء زمزم کھانا ہے اور شفاء ہے 17 1
11 زمزم کوسیرہوکرنہ پینامنافقین کی علامت ہے 18 1
12 حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی بے انتہاء خوشی 19 1
13 طواف کے بعد زمزم پینا اورسرپر ڈالنا 19 1
14 آب زمزم سے بچہ کی تحنیک کرنے کا بیان 20 1
15 تمام پانیوں کےسردار آبِ زمزم کا ظہورفرشتوں کے سردار کے ذریعہ ہوا 20 1
16 حضرت ابوذررضی اللہ عنہ کاقصہ 21 1
17 ماءِ زمزم جنت سے جاری ہے 22 1
18 آبِ زمزم سے بخارکو ٹھنڈا کرنا 22 1
19 قربِ قیامت تک ماء زمزم کا بقاء 23 1
20 آبِ زمزم کو دیکھنابھی عبادت ہے 23 1
21 آبِ زمزم پینے کے آداب 24 1
22 بعض فقہی مسائل متعلقہ آبِ زمزم 25 1
23 آ ب زمزم سے وضو کرنا 25 1
24 ماء زمزم سے ناپاکی دھونے کی ممانعت 26 1
25 آبِ زمزم سےغسل کرنا 26 1
26 آبِ زمزم میں پانی ملانا 27 1
27 آبِ زمزم کو مکہ مکرمہ سےاپنےعلاقوں میں لیجانا 28 1
28 آب زمزم فروخت کرنے کا حکم 29 1
29 آبِ زمزم کوگرم کرنے کا حکم 29 1
30 آبِ زمزم کھڑے ہوکر پیا جائے یا بیٹھ کر 30 1
31 آبِ زمزم سے کفن دھونا 31 1
32 آبِ زمزم سےشفایاب ہونیوالوں کےچندواقعات 32 1
33 فالج کے مرض سے شفایاب ہونے کا واقعہ 32 1
34 امام زین الدین العراقی رحمۃ اللہ علیہ کاقصہ 33 1
35 احمد بن عبد اللہ الشریفی رحمۃ اللہ علیہ کا شفاپانا 33 1
36 علامہ ابن قیم کا آب زمزم پی کر شفایاب ہونا 33 1
37 الشیخ عبدالرحمن بن مصلح رحمۃ اللہ علیہ کاشفایاب ہونا 34 1
38 آبِ زمزم پیتے وقت اہل اللہ کی دعااورنیت 35 1
39 زمزم پیتے وقت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی نیت 35 1
40 حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کی نیت 35 1
41 حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی نیت 36 1
42 حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا تیراندازی میں صحیح ہدف ہونے کی نیت سے پینا 36 1
43 ابوعبد اللہ حاکم رحمۃ اللہ علیہ کا تصنیف وتألیف میں مہارت حاصل ہونے کی نیت سے زمزم پینا 37 1
44 سفیان ابن عیینہ رحمۃ اللہ علیہ کا زمزم پینے والے کو سو حدیثیں سنانا 37 1
45 علامہ ابن المبارک رحمۃ اللہ علیہ کا قیامت کے دن کی پیاس سے بچنے کی نیت سے زمزم پینا 38 1
46 علامہ سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کا ایک عجیب قصہ 39 1
47 علامہ ابوبکر ابن عیاش کا زمزم شریف سے دودھ پینا 40 1
48 ایک نیک و صالح چرواہے کو آبِ زمزم سےدودھ حاصل ہونا 41 1
49 امام ابن خزیمہ رحمۃ اللہ علیہ کی نیت 41 1
50 دورحاضرکے چندواقعات 42 1
51 {…پہلاقصہ…} 42 1
52 {…دوسرا قصہ …} 42 1
53 {…تیسرا قصہ…} 43 1
54 {…چوتھا قصہ…} 44 1
55 {…پانچواں قصہ…} 45 1
56 {…چھٹا قصہ…} 45 1
57 ایک اہم اورضروری نوٹ 46 1
Flag Counter