Deobandi Books

فضائل آب زمزم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

6 - 47
مقدمة المؤلف
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علیٰ سید الأنبیاء والمرسلین سیدنا ونبینا محمد وعلیٰ آله واصحابه أجمعین أمابعد
 رسالہ ہذا میں بندہ نے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آبِ زمزم جیسے مبارک پانی کے فضائل وآداب ومسائل جمع کئے ہیں اور ساتھ ساتھ ان حضرا ت کے واقعا ت بھی لکھ دیئے ہیں جو اس مبارک پانی کو پی کر بفضل اللہ تعالیٰ شفایاب ہوئے اور اہل اللہ کی اس پانی کو پیتے وقت کیا کیا نیتیں تھیں ؟اور اس دور کے بھی چند واقعات لکھ دئے ہیں،اور بندہ نے اس کتاب کے لکھنے میں شیخ سائد بکداش کی کتاب ’’فضل ماء زمزم‘‘ سے بھی استفادہ کیا ہے ، اللہ تبارک وتعالیٰ سے عاجزانہ دعا ہے کہ بندہ کے اس رسالہ کو اوردیگر تمام تالیفات کو قبول فرمالیں اور ان کا نفع ہر عام وخاص کو پہنچا دیں ۔
وصلیٰ اللہ وسلم وبارک وأنعم علیٰ إمام الأنبیاء والمرسلین وعلیٰ آله الطیبین الطاهرین وعلیٰ صحابته أجمعین ومن تبعهم بإحسانٍ إلیٰ یوم الدین۔العبد الفقیر إلیٰ اللہ تعالیٰ 
عبد الرحمن الکوثر عفا اللہ عنه وعافاه وجعل آخرته خیرا من أولاہ ابن حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰهی بلند شهر ی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمة المؤلف 6 1
3 آب زمزم کے مبارک نام 7 1
4 زمزم : 7 1
5 سیدۃ : 7 1
6 فضائلِ آبِ زمزم 14 1
7 آنحضرتﷺ کا دل مبارک آبِ زمزم سے دھونے کا بیان 15 1
8 آبِ زمزم روئےزمین پرسب سےافضل پانی ہے 16 1
9 آب زمزم گھروالوں کیلئے بہترین مدد ہے 17 1
10 ماء زمزم کھانا ہے اور شفاء ہے 17 1
11 زمزم کوسیرہوکرنہ پینامنافقین کی علامت ہے 18 1
12 حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی بے انتہاء خوشی 19 1
13 طواف کے بعد زمزم پینا اورسرپر ڈالنا 19 1
14 آب زمزم سے بچہ کی تحنیک کرنے کا بیان 20 1
15 تمام پانیوں کےسردار آبِ زمزم کا ظہورفرشتوں کے سردار کے ذریعہ ہوا 20 1
16 حضرت ابوذررضی اللہ عنہ کاقصہ 21 1
17 ماءِ زمزم جنت سے جاری ہے 22 1
18 آبِ زمزم سے بخارکو ٹھنڈا کرنا 22 1
19 قربِ قیامت تک ماء زمزم کا بقاء 23 1
20 آبِ زمزم کو دیکھنابھی عبادت ہے 23 1
21 آبِ زمزم پینے کے آداب 24 1
22 بعض فقہی مسائل متعلقہ آبِ زمزم 25 1
23 آ ب زمزم سے وضو کرنا 25 1
24 ماء زمزم سے ناپاکی دھونے کی ممانعت 26 1
25 آبِ زمزم سےغسل کرنا 26 1
26 آبِ زمزم میں پانی ملانا 27 1
27 آبِ زمزم کو مکہ مکرمہ سےاپنےعلاقوں میں لیجانا 28 1
28 آب زمزم فروخت کرنے کا حکم 29 1
29 آبِ زمزم کوگرم کرنے کا حکم 29 1
30 آبِ زمزم کھڑے ہوکر پیا جائے یا بیٹھ کر 30 1
31 آبِ زمزم سے کفن دھونا 31 1
32 آبِ زمزم سےشفایاب ہونیوالوں کےچندواقعات 32 1
33 فالج کے مرض سے شفایاب ہونے کا واقعہ 32 1
34 امام زین الدین العراقی رحمۃ اللہ علیہ کاقصہ 33 1
35 احمد بن عبد اللہ الشریفی رحمۃ اللہ علیہ کا شفاپانا 33 1
36 علامہ ابن قیم کا آب زمزم پی کر شفایاب ہونا 33 1
37 الشیخ عبدالرحمن بن مصلح رحمۃ اللہ علیہ کاشفایاب ہونا 34 1
38 آبِ زمزم پیتے وقت اہل اللہ کی دعااورنیت 35 1
39 زمزم پیتے وقت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی نیت 35 1
40 حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کی نیت 35 1
41 حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی نیت 36 1
42 حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا تیراندازی میں صحیح ہدف ہونے کی نیت سے پینا 36 1
43 ابوعبد اللہ حاکم رحمۃ اللہ علیہ کا تصنیف وتألیف میں مہارت حاصل ہونے کی نیت سے زمزم پینا 37 1
44 سفیان ابن عیینہ رحمۃ اللہ علیہ کا زمزم پینے والے کو سو حدیثیں سنانا 37 1
45 علامہ ابن المبارک رحمۃ اللہ علیہ کا قیامت کے دن کی پیاس سے بچنے کی نیت سے زمزم پینا 38 1
46 علامہ سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کا ایک عجیب قصہ 39 1
47 علامہ ابوبکر ابن عیاش کا زمزم شریف سے دودھ پینا 40 1
48 ایک نیک و صالح چرواہے کو آبِ زمزم سےدودھ حاصل ہونا 41 1
49 امام ابن خزیمہ رحمۃ اللہ علیہ کی نیت 41 1
50 دورحاضرکے چندواقعات 42 1
51 {…پہلاقصہ…} 42 1
52 {…دوسرا قصہ …} 42 1
53 {…تیسرا قصہ…} 43 1
54 {…چوتھا قصہ…} 44 1
55 {…پانچواں قصہ…} 45 1
56 {…چھٹا قصہ…} 45 1
57 ایک اہم اورضروری نوٹ 46 1
Flag Counter