Deobandi Books

عید الاضحی کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

35 - 38
روزہ رکھے مجھے اللہ کی ذات سے امید ہے کہ اس کے ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ ہوجائیگا۔(ابن ماجہ)
تیسرا اورچوتھا کام
اس عشرہ میں تیسرا کام تکبیرات تشریق ہے
اللّٰہُ اَکْبَرُاَللّٰہُ اَکْبَرُ لاَاِلٰہَ اَلاَّ اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ
جویوم عرفہ یعنی نوکی فجرسے ۱۳؍کی عصرتک ہرفرض نماز کے بعد پڑھنی ہے مردذرا بلند آواز سے پڑھیں گے عورتیں آہستہ پڑھیں گی۔
چوتھا اورسب سے افضل عمل اس عشرہ میں قربانی ہے،اس کے لئے تین دن ہیں، دس، گیارہ،اوربارہ، قربانی ان ہی تین دنوں میں ہوسکتی ہے ان کے علاوہ دوسرے اوقات میں آدمی چاہے کتنے ہی جانورذبح کرڈالے وہ قربانی نہیں ہوسکتی۔
قربانی کے سارے فلسفہ کا خلاصہ
بس میرے دوستو!قربانی کے سارے فلسفہ کا خلاصہ یہی ہے کہ ہمارے اندرکا مل اتباع کا جذبہ آجائے۔اللہ کے ہرحکم کو سب سے مقدم کرنے کا مزاج بن جائے اللہ کے حکم کوپورا کرنے کے لئے کوئی چیز ہمارے لئے رکاوٹ نہ بنے۔
نیز ہمارے اندرایثار،ہمدردی اورقربانی کا جذبہ پیداہوجائے اگرہمارا یہ مزاج بن گیا تو انشاء اللہ شریعت کا ہرحکم آسان ہوجائیگا اوراللہ کے اوامراورحضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نورانی طریقوں پر جب زندگی گذرے گی تو دنیا میں بھی عزت ،امن،اورچین وسکون والی زندگی گذاریں گے اورمرنے کے بعد بھی اللہ تعالیٰ بہترین ٹھکانہ عطافرمائے گا اوراچھے انعامات سے نوازے گا ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
4 ابتدائیہ 4 2
5 قیمتی اوقات ولمحات 5 1
6 اسلامی تہوار 5 5
7 قربانی کے دنوں میں محبوب عمل 6 5
8 قربانی دل سے کرو 7 5
9 قرون اولی میں قربانی کا اہتمام 8 5
10 قربانی کے جانور کے بارے میں حضورؐ کی ہدایات 8 5
11 قربانی سے مقصود تقوی کی جانچ 9 5
12 امت محمدیہ کا اکرام 10 5
13 قربانی سنت ابراہیمی 11 5
14 قربانی نہ کرنے پروعید 11 5
15 قربانی میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا معمول 12 5
16 حضورؐ کی امت کے ساتھ شفقت 13 5
17 عید الاضحی میں نماز عیدکے بعد قربانی 13 5
18 قربانی کا آغازوابتداء 14 5
19 پچھلی امتوں میں قربانی قبول ہونے کی پہنچان 15 5
20 قربانی صرف اللہ کے نا م پر ہو 15 5
21 قربانی کی عظیم الشان تاریخ 16 5
22 حضرت ابراہیم ؑ کا پہلا امتحان اورکامیابی 17 5
23 دوسرا امتحان اورکامیابی 18 5
24 بوڑھا پے میں اولاد کی دعا 19 5
25 تیسرا امتحان اورکامیابی 19 5
26 چوتھا امتحان اورکامیابی 20 5
27 ابراہیم کی کامل اطاعت شعاری 21 5
28 بیٹے سے مشورہ 21 5
29 بیٹا بھی خلیل اللہی خاندان کا تھا 22 5
30 فیضان نظریا مکتب کی کرامت 23 5
31 شیطان کی سازش 24 5
32 شیطان جمرات کے پاس 24 5
33 باپ بیٹے دونوں امرالٰہی کے سامنے جھک گئے 25 5
34 بیٹے کے جانگدازالفاظ 25 5
35 امتحان میں کامیابی پردارتحسین 26 5
36 بیٹے کے عوض بڑا ذبیحہ 27 5
37 قربانی امت کو کیا پیغام دیتی ہے 28 5
38 دین سراسراتباع کانام ہے 28 5
39 معاشرے میں پھیلی گمراہی 29 5
40 صحابۂ کرام کا جذبۂ اتباع 30 5
41 قربانی کا دوسرا پیغام 31 5
42 سیدنا ابراہیمؑ پر اللہ کے انعامات 32 5
43 عشرۂ ذی الحجہ کی فضیلت 33 5
44 عشرہ ذی الحجہ میں پہلا کام 33 5
45 عشرہ ذی الحجہ میں دوسرا کام 34 5
46 تیسرا اورچوتھا کام 35 5
47 قربانی کے سارے فلسفہ کا خلاصہ 35 5
48 {مؤلف کی دیگر مفید کتابیں} 37 1
Flag Counter