Deobandi Books

عید الاضحی کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

24 - 38
مکتب کا بھی اثرتھا۔
شیطان کی سازش
پھرکیا ہوا؟ حضرت ابرہیمؑ اپنے بیٹے اسماعیل کو لیکر مکہ سے روانہ ہوئے منحرکی طرف منی کی طرف۔
شطان کب گوارہ کرسکتا تھا۔کہ اللہ کا اتنا بڑا امریہ پوراکررہے ہیں،ان کو کسی طرح سے روکو،سب سے پہلے حضرت ہاجرہ کے پاس گیا اورہمدرداورخیرخواہ بن کرکہنے لگا۔
ہاجرہ!ہاجرہ!تمہیں پتہ ہے،اسماعیل کہاں گئے۔
حضرت ہاجرہ نے کہا وہ اپنے باپ کے ساتھ جنگل میں لکڑیاں چننے گئے ہیں۔
شیطان نے کہا ہاجرہ!تم بھی بہت بھولی ہو،بہت سیدھی ہو۔تمہیں پتہ ہی نہیں اسماعیل کوابراہیمؑ ذبح کرنے کے لئے لے گئے ہیں ۔
حضرت ہاجرہ نے کہا ………بھلا یہ کوئی عقل میں آنے والی بات ہے،کوئی باپ بھی کبھی اپنے بیٹے کو ذبح کرتا ہے۔
شیطان نے کہا…………ہاجرہ!لیکن وہ تو یوں کہتے ہیں کہ اللہ کا حکم ہے۔
حضرت ہاجرہ نے کہا………اگربات ایسی ہی ہے اورواقعی اللہ کا حکم ہے تو پھربیٹے کوذبح ہی کرنا چاہئے۔
شیطان کی بات یہاں نہیں بنی،مایوس ہوکرنکل گیا۔
شیطان جمرات کے پاس
پھرحضرت ابراہیمؑ کے سامنے جمرۂ عقبہ کے پاس ظاہرہوا ،اورآپ کوامرالٰہی سے روکنے کی کوشش کی،حضر ت ابراہیمؑ سمجھ گئے کہ مردودہے،سات کنکریاں ماری وہ بھاگا۔
پھرجمرۂ وسطیٰ کے پاس ظاہرہوا،یہاں بھی حضرت ابراہیمؑ نے سات کنکریاں ماری 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
4 ابتدائیہ 4 2
5 قیمتی اوقات ولمحات 5 1
6 اسلامی تہوار 5 5
7 قربانی کے دنوں میں محبوب عمل 6 5
8 قربانی دل سے کرو 7 5
9 قرون اولی میں قربانی کا اہتمام 8 5
10 قربانی کے جانور کے بارے میں حضورؐ کی ہدایات 8 5
11 قربانی سے مقصود تقوی کی جانچ 9 5
12 امت محمدیہ کا اکرام 10 5
13 قربانی سنت ابراہیمی 11 5
14 قربانی نہ کرنے پروعید 11 5
15 قربانی میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا معمول 12 5
16 حضورؐ کی امت کے ساتھ شفقت 13 5
17 عید الاضحی میں نماز عیدکے بعد قربانی 13 5
18 قربانی کا آغازوابتداء 14 5
19 پچھلی امتوں میں قربانی قبول ہونے کی پہنچان 15 5
20 قربانی صرف اللہ کے نا م پر ہو 15 5
21 قربانی کی عظیم الشان تاریخ 16 5
22 حضرت ابراہیم ؑ کا پہلا امتحان اورکامیابی 17 5
23 دوسرا امتحان اورکامیابی 18 5
24 بوڑھا پے میں اولاد کی دعا 19 5
25 تیسرا امتحان اورکامیابی 19 5
26 چوتھا امتحان اورکامیابی 20 5
27 ابراہیم کی کامل اطاعت شعاری 21 5
28 بیٹے سے مشورہ 21 5
29 بیٹا بھی خلیل اللہی خاندان کا تھا 22 5
30 فیضان نظریا مکتب کی کرامت 23 5
31 شیطان کی سازش 24 5
32 شیطان جمرات کے پاس 24 5
33 باپ بیٹے دونوں امرالٰہی کے سامنے جھک گئے 25 5
34 بیٹے کے جانگدازالفاظ 25 5
35 امتحان میں کامیابی پردارتحسین 26 5
36 بیٹے کے عوض بڑا ذبیحہ 27 5
37 قربانی امت کو کیا پیغام دیتی ہے 28 5
38 دین سراسراتباع کانام ہے 28 5
39 معاشرے میں پھیلی گمراہی 29 5
40 صحابۂ کرام کا جذبۂ اتباع 30 5
41 قربانی کا دوسرا پیغام 31 5
42 سیدنا ابراہیمؑ پر اللہ کے انعامات 32 5
43 عشرۂ ذی الحجہ کی فضیلت 33 5
44 عشرہ ذی الحجہ میں پہلا کام 33 5
45 عشرہ ذی الحجہ میں دوسرا کام 34 5
46 تیسرا اورچوتھا کام 35 5
47 قربانی کے سارے فلسفہ کا خلاصہ 35 5
48 {مؤلف کی دیگر مفید کتابیں} 37 1
Flag Counter