Deobandi Books

عید الاضحی کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

29 - 38
ایک مومن کا کام یہ ہے کہ جب اللہ کی طرف سے حکم آجائے تو اپنا سرجھکا دے اور اس حکم کی اتباع کرلے۔
مومن کی مثال ایسی ہے ’’کالمیت فی یدالغسال‘‘جیسے مردہ نہلانے والے کے ہاتھ میں کہ اس کا اپنا کوئی ارادہ …اس کی اپنی کوئی منشاء…بلکہ اس کی اپنی کوئی حرکت نہیں ہوتی،مکمل اپنے آپ کو حوالہ کئے ہوئے ہوتا ہے۔
معاشرے میں پھیلی گمراہی
آج ہمارے معاشرے میں لوگوں کا مزاج یہ بن رہا ہے کہ ہرحکم شرعی میں حکمت ومصلحت تلاش کررہے ہیں۔
کہ صاحب!یہ حکم تو ہے سرآنکھوں پر…لیکن اس کی حکمت کیا ہے؟
مصلحت کیا ہے؟ ………………اسکا عقلی فائدہ کیا ہے؟
یہ بات کچھ عقل میں نہیں اتررہی ہے…یہ بات بہت زیادہ سمجھ میں نہیں آرہی ہے۔
ہرحکم کو عقل کے معیارپر پرکھنے کی کوشش کی جارہی ہے…اوریہ ذہن بن رہا ہے گویا کہ …اگرعقلی فائدہ نظرآئے گا تو کریں گے…اوراگرفائدہ نظرنہیں آئے گا تو نہیں کریں گے۔
میرے دوستو!یہ جہالت ہے ،گمراہی ہے،ضلالت ہے،اس کا نام دین نہیں ہے اس کا نام اتباع نہیں ہے………بلکہ یہ نفس پرستی اورخواہش پرستی ہے۔
حدیث میں ہے………لاَیُؤْمِنُ اَحَدُکُمْ حَتّٰی یَکُوْنَ ہَوَاہٗ تَبْعًالِمَا جِئْتُ بِہِ
تم میں سے کوئی اس وقت تک سچا پکا مومن نہیں بن سکتا جب تک اپنی خواہشات کو میرے دین کے تابع نہ کردے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
4 ابتدائیہ 4 2
5 قیمتی اوقات ولمحات 5 1
6 اسلامی تہوار 5 5
7 قربانی کے دنوں میں محبوب عمل 6 5
8 قربانی دل سے کرو 7 5
9 قرون اولی میں قربانی کا اہتمام 8 5
10 قربانی کے جانور کے بارے میں حضورؐ کی ہدایات 8 5
11 قربانی سے مقصود تقوی کی جانچ 9 5
12 امت محمدیہ کا اکرام 10 5
13 قربانی سنت ابراہیمی 11 5
14 قربانی نہ کرنے پروعید 11 5
15 قربانی میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا معمول 12 5
16 حضورؐ کی امت کے ساتھ شفقت 13 5
17 عید الاضحی میں نماز عیدکے بعد قربانی 13 5
18 قربانی کا آغازوابتداء 14 5
19 پچھلی امتوں میں قربانی قبول ہونے کی پہنچان 15 5
20 قربانی صرف اللہ کے نا م پر ہو 15 5
21 قربانی کی عظیم الشان تاریخ 16 5
22 حضرت ابراہیم ؑ کا پہلا امتحان اورکامیابی 17 5
23 دوسرا امتحان اورکامیابی 18 5
24 بوڑھا پے میں اولاد کی دعا 19 5
25 تیسرا امتحان اورکامیابی 19 5
26 چوتھا امتحان اورکامیابی 20 5
27 ابراہیم کی کامل اطاعت شعاری 21 5
28 بیٹے سے مشورہ 21 5
29 بیٹا بھی خلیل اللہی خاندان کا تھا 22 5
30 فیضان نظریا مکتب کی کرامت 23 5
31 شیطان کی سازش 24 5
32 شیطان جمرات کے پاس 24 5
33 باپ بیٹے دونوں امرالٰہی کے سامنے جھک گئے 25 5
34 بیٹے کے جانگدازالفاظ 25 5
35 امتحان میں کامیابی پردارتحسین 26 5
36 بیٹے کے عوض بڑا ذبیحہ 27 5
37 قربانی امت کو کیا پیغام دیتی ہے 28 5
38 دین سراسراتباع کانام ہے 28 5
39 معاشرے میں پھیلی گمراہی 29 5
40 صحابۂ کرام کا جذبۂ اتباع 30 5
41 قربانی کا دوسرا پیغام 31 5
42 سیدنا ابراہیمؑ پر اللہ کے انعامات 32 5
43 عشرۂ ذی الحجہ کی فضیلت 33 5
44 عشرہ ذی الحجہ میں پہلا کام 33 5
45 عشرہ ذی الحجہ میں دوسرا کام 34 5
46 تیسرا اورچوتھا کام 35 5
47 قربانی کے سارے فلسفہ کا خلاصہ 35 5
48 {مؤلف کی دیگر مفید کتابیں} 37 1
Flag Counter