Deobandi Books

عید الاضحی کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

30 - 38
صحابۂ کرام کا جذبۂ اتباع
چنانچہ صحابۂ کرام ہرحکم میں کامل اطاعت کے پیکرتھے ،حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی منشاء کو دیکھ کر چلتے تھے۔اللہ کا حکم پورا کرنے میں کوئی چیز ان کے لئے رکاوٹ نہیں بنی۔
 جو ایران کے پارلیمنٹ میں شاہی دسترخوان پربیٹھ کرکھاتے ہوئے لقمہ زمین پرگرگیاتواس کو اٹھا کر کھارہے ہیں………قریب والے نے اشارے سے یوں کہا کہ … اس طرح زمین سے پر لقمہ اٹھاکر کھا نا اس کے یہاں معیوب ہے یہ متمدن ملک ہے،تہذیب یافتہ لوگ ہیں ۔
اللہ اکبر!اتنے بڑے پارلیمنٹ کی اتنی بڑی بادشاہت کی……نبی کی ایک سنت کے مقابلہ میں کیا وقعت وحیثیت ہے……حذیفہ بن الیمان جواب دیتے ہیں۔
اَاَتْرُکُ سُنَّۃَ حَبِیْبِیْ لِہٰوُلاَئِ الْحُمَقَائِ؟ 
کیا میں اپنے محبوب کی سنت ان بے وقوفوں کی وجہ سے چھوڑدوں؟
آقاکی ایک سنت کے مقابلہ میں……پورے تہذیب وتمدن والے ملک کی ادنی حیثیت نہیں یہ جذبہ تھا ان حضرات کے دلوں میں۔
صحابہ کہتے تھے:
بَایَعْنَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَۃِ فِی الْیُسْرِ وَالْعُسْرِوَالْمَنْشَطِ وَالْمَکْرَہِ(مشکوٰۃ ص ۳۱۹)
ہم نے رسول اللہ کے ہاتھ پربیعت کی ہے کہ آپ کی سنیں گے،آپؐ کی مانیں گے ،حالات تنگی کے ہوں تو… فراخی کے ہوں تو… ہماری طبیعتیں چاہ رہی ہوتو… ہماری طبیعتوں پربوجھ پڑرہا ہوتو… ہرحال میں سنیں گے ، 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
4 ابتدائیہ 4 2
5 قیمتی اوقات ولمحات 5 1
6 اسلامی تہوار 5 5
7 قربانی کے دنوں میں محبوب عمل 6 5
8 قربانی دل سے کرو 7 5
9 قرون اولی میں قربانی کا اہتمام 8 5
10 قربانی کے جانور کے بارے میں حضورؐ کی ہدایات 8 5
11 قربانی سے مقصود تقوی کی جانچ 9 5
12 امت محمدیہ کا اکرام 10 5
13 قربانی سنت ابراہیمی 11 5
14 قربانی نہ کرنے پروعید 11 5
15 قربانی میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا معمول 12 5
16 حضورؐ کی امت کے ساتھ شفقت 13 5
17 عید الاضحی میں نماز عیدکے بعد قربانی 13 5
18 قربانی کا آغازوابتداء 14 5
19 پچھلی امتوں میں قربانی قبول ہونے کی پہنچان 15 5
20 قربانی صرف اللہ کے نا م پر ہو 15 5
21 قربانی کی عظیم الشان تاریخ 16 5
22 حضرت ابراہیم ؑ کا پہلا امتحان اورکامیابی 17 5
23 دوسرا امتحان اورکامیابی 18 5
24 بوڑھا پے میں اولاد کی دعا 19 5
25 تیسرا امتحان اورکامیابی 19 5
26 چوتھا امتحان اورکامیابی 20 5
27 ابراہیم کی کامل اطاعت شعاری 21 5
28 بیٹے سے مشورہ 21 5
29 بیٹا بھی خلیل اللہی خاندان کا تھا 22 5
30 فیضان نظریا مکتب کی کرامت 23 5
31 شیطان کی سازش 24 5
32 شیطان جمرات کے پاس 24 5
33 باپ بیٹے دونوں امرالٰہی کے سامنے جھک گئے 25 5
34 بیٹے کے جانگدازالفاظ 25 5
35 امتحان میں کامیابی پردارتحسین 26 5
36 بیٹے کے عوض بڑا ذبیحہ 27 5
37 قربانی امت کو کیا پیغام دیتی ہے 28 5
38 دین سراسراتباع کانام ہے 28 5
39 معاشرے میں پھیلی گمراہی 29 5
40 صحابۂ کرام کا جذبۂ اتباع 30 5
41 قربانی کا دوسرا پیغام 31 5
42 سیدنا ابراہیمؑ پر اللہ کے انعامات 32 5
43 عشرۂ ذی الحجہ کی فضیلت 33 5
44 عشرہ ذی الحجہ میں پہلا کام 33 5
45 عشرہ ذی الحجہ میں دوسرا کام 34 5
46 تیسرا اورچوتھا کام 35 5
47 قربانی کے سارے فلسفہ کا خلاصہ 35 5
48 {مؤلف کی دیگر مفید کتابیں} 37 1
Flag Counter