Deobandi Books

عید الاضحی کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

20 - 38
چھوڑآئے ایسا بیابان جہاں نہ پانی ہے نہ دانہ… نہ آدم ہے نہ آدم زاد۔
جب چھوڑکر چلنے لگے تو بیوی نے کہا:
ابراہیمؑ!کس کے بھروسہ اس بیابان میں چھوڑکرجارہے ہو؟
دوتین مرتبہ پوچھنے پر جب جواب نہ ملا تو نبوت کا گھرانہ تھا سمجھ گئی خود پوچھ لیااَللّٰہُ اَمْرُکَکیا اللہ کا حکم ہے؟کہاجی!
توحضرت ہاجرہ کہنے لگی تب تو کئی خوف نہیں ۔
اِذًا لَایُضَیِّعُنَا اللّٰہُ اللہ ہمیں ضائع نہیں کریگا۔
اس وقت پورا جنگل بیابان پڑا ہوا تھا ،بیت اللہ بھی نہ تھا،صرف اونچائی پر اس کے نشانات تھے۔
حضرت ہاجرہ کے پاس توشہ اور پانی ختم ،بچہ پیاس سے رورہا ہے ماں کی ممتا… ماں پانی کی تلاش میں صفا ومرہ پردوڑرہی ہے سات چکر کاٹے،پانی کا کہیں نام ونشان نہیں آسمانی نظام حرکت میں آیا جبرئیل امین آئے پرزمین پرمارے پانی ابل پڑایہی وہ زمزم کا پانی ہے جوماں بیٹے کی قربانی پرقیامت تک امت پیتی رہے گی۔
صفاومرہ پرہاجرہ کی دوڑبھی اللہ کو پسند آئی قیامت تک حاجیوں پراس کو لازم کردیا کہ میری بندی کی اداہے تم بھی اس کی نقل اتارو۔
چوتھا امتحان اورکامیابی
جب اسماعیل ؑ کی عمرتیرہ برس کی ہوئی تو اللہ کی طرف سے اب چوتھا امتحان آگیا یہ پہلے تینوں سے بھاری 
یہ امتحان اس وقت آیا جب ……فَلَمَّا بَلَغَ مَعَہٗ السَّعْیَ
جب بیٹا چلنے پھرنے کے قابل ہوا اس قابل ہواکہ اب باپ کے لئے سہارا بن سکتا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
4 ابتدائیہ 4 2
5 قیمتی اوقات ولمحات 5 1
6 اسلامی تہوار 5 5
7 قربانی کے دنوں میں محبوب عمل 6 5
8 قربانی دل سے کرو 7 5
9 قرون اولی میں قربانی کا اہتمام 8 5
10 قربانی کے جانور کے بارے میں حضورؐ کی ہدایات 8 5
11 قربانی سے مقصود تقوی کی جانچ 9 5
12 امت محمدیہ کا اکرام 10 5
13 قربانی سنت ابراہیمی 11 5
14 قربانی نہ کرنے پروعید 11 5
15 قربانی میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا معمول 12 5
16 حضورؐ کی امت کے ساتھ شفقت 13 5
17 عید الاضحی میں نماز عیدکے بعد قربانی 13 5
18 قربانی کا آغازوابتداء 14 5
19 پچھلی امتوں میں قربانی قبول ہونے کی پہنچان 15 5
20 قربانی صرف اللہ کے نا م پر ہو 15 5
21 قربانی کی عظیم الشان تاریخ 16 5
22 حضرت ابراہیم ؑ کا پہلا امتحان اورکامیابی 17 5
23 دوسرا امتحان اورکامیابی 18 5
24 بوڑھا پے میں اولاد کی دعا 19 5
25 تیسرا امتحان اورکامیابی 19 5
26 چوتھا امتحان اورکامیابی 20 5
27 ابراہیم کی کامل اطاعت شعاری 21 5
28 بیٹے سے مشورہ 21 5
29 بیٹا بھی خلیل اللہی خاندان کا تھا 22 5
30 فیضان نظریا مکتب کی کرامت 23 5
31 شیطان کی سازش 24 5
32 شیطان جمرات کے پاس 24 5
33 باپ بیٹے دونوں امرالٰہی کے سامنے جھک گئے 25 5
34 بیٹے کے جانگدازالفاظ 25 5
35 امتحان میں کامیابی پردارتحسین 26 5
36 بیٹے کے عوض بڑا ذبیحہ 27 5
37 قربانی امت کو کیا پیغام دیتی ہے 28 5
38 دین سراسراتباع کانام ہے 28 5
39 معاشرے میں پھیلی گمراہی 29 5
40 صحابۂ کرام کا جذبۂ اتباع 30 5
41 قربانی کا دوسرا پیغام 31 5
42 سیدنا ابراہیمؑ پر اللہ کے انعامات 32 5
43 عشرۂ ذی الحجہ کی فضیلت 33 5
44 عشرہ ذی الحجہ میں پہلا کام 33 5
45 عشرہ ذی الحجہ میں دوسرا کام 34 5
46 تیسرا اورچوتھا کام 35 5
47 قربانی کے سارے فلسفہ کا خلاصہ 35 5
48 {مؤلف کی دیگر مفید کتابیں} 37 1
Flag Counter