Deobandi Books

ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں

یک علمی

32 - 98
 پر آپ کا سکوت چہ معنیٰ دارد؟     ؎
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں 
کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
 جب کہ کمالِ دیانت کا تقاضہ تو یہ تھا کہ یہاں بھی آپ حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ کے فتوی کا غلط وغیر معتبر ہونا تحریرکرتے، اور یہ لکھ دیتے کہ دارالعلوم دیوبند کایہ فتویٰ اپنی اصل ودلیل کے اعتبار سے درست نہیں ہے،جیسا کہ آپ نے علماء عرب کے فتاویٰ سے متعلق لکھا :…’’ ان سے ہم کو اتفاق نہیں‘‘…
اخیر میں ادباً عرض ہے کہ ہمیشہ کسی بھی صورت کا حکم متعین کرتے وقت یہ باتیں پیش نظررہنی چاہیے:
(۱) {إذا اجتمع الحلال والحرام ، أو المحرم والمبیح ، غلب الحرام والمحرم} ۔ (اشباہ) (قواعد الفقہ :ص/۵۵ ، رقم المادۃ :۱۴)
(۲) {ان الذرائع تعد وسائل إلی المقاصد ، وحکمہا حکم مقاصدہا ، من حیث التحریم والوجوب ، والکراہۃ ، والندب ، والإباحۃ ، أي أن الوسیلۃ أو الذریعۃ تکون محرمۃ إذا کان المقصد محرما ، وتکون واجبۃ إذا کان المقصد واجباً} ۔ (المقاصد الشرعیۃ للخادمي :ص/۴۶)
(۳) عن أبي سعید عبد السلام الملقّب بسُحنُون إمام المالکیّۃ وصاحب المدوّنۃ أنہ قال : ’’ أشقی الناس من باع أخرتہ بدنیاہ ، وأشقی منہ من باع آخرتہ بدنیا غیرہ ‘‘ ۔ قال الحافظ ابن الصلاح رحمہ اللہ تعالی بعد نقل ہذا القول : ’’ ففکّرتُ فیمن باع آخرتہ بدنیا غیرہ ، فوجدتُہ المفتي یأتیہ الرجل قد حنِث في امرأتہ ورقیقہ فیقول لہ : ’’ لا شيء علیک ، فیذہبُ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 3 1
3 آغازِ بحث 5 1
5 ۱- موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت 6 1
6 ۲-تجارتی انعامی اسکیمیں 8 1
7 تنبیہ 9 1
8 مولانا عبد اللہ خالد خیرآبادی کی حذف وترمیم 10 1
9 پہلی تحریر(مفتی محمد صالح) 11 1
10 (موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت) 12 9
11 (تجارتی انعامی اسکیمیں) 13 9
12 پہلی تحریر کا جواب 15 9
14 دوسری تحریر(مفتی محمد صالح) 19 1
15 دوسری تحریر کا جواب 27 14
16 شرعاً بیع کسے کہتے ہیں؟ 29 14
17 ’’ماہنامہ مظاہر علوم ‘‘ کی وضاحت 33 1
18 وضاحت 33 17
19 مذکورہ وضاحت کی وضاحت 37 17
20 التباس واختلاف کا دفاع 40 17
21 دار العلوم کراچی کا فتویٰ 40 17
22 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 46 17
23 دار العلوم دیوبند کا فتویٰ 47 17
24 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 49 17
25 تجارتی انعامی اسکیمیں 50 17
26 زمین کے کاروبار اور تجارتی انعامی اسکیموں سے متعلق 54 1
27 دارالافتاء امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا فتویٰ 54 26
29 بیع عقار کے سلسلے میں دار العلوم کراچی کا مفصل فتویٰ 59 26
30 طلب شدہ وضاحتیں 65 26
31 آپ کی دعاؤں کا طلبگار 67 26
32 بیع عقارقبل القبض 71 1
33 علماء واربابِ افتاء کے لیے مقام فکر ونظر 71 32
34 بیع کی حقیقت 71 32
35 سببِ مشروعیتِ بیع 71 32
36 ارکانِ بیع اور اس کی شرطیں 72 32
37 زمین کے کاروبارسے متعلق بندہ کی تحقیق 83 32
38 زمین کے کاروبار کی مذکورہ صورت سے متعلق سوالوں کے جوابات 86 1
39 حقوق کی بیع 88 38
40 حقوقِ مجردہ کی قسمیں 88 38
41 ۱- شرعی حقوق 88 38
42 ۲- عرفی حقوق 89 38
43 جوابات بابت حقوق 93 38
44 جوابات بابت طویل مدتی کرایہ 94 38
45 جوابات بابت کرایہ داری میں ڈپازٹ 95 38
46 تلخیص جوابات 97 38
47 زمینوں کا کاروبار 97 38
48 حقوق 98 38
49 طویل مدتی کرایہ 98 38
Flag Counter