Deobandi Books

ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں

یک علمی

14 - 98
 شرعیۃ القرعۃ فی الجملۃ بل نثبتہا شرعاً لتطییب القلوب ودفع الأحقاد والضغائن کما فعل علیہ الصلاۃ والسلام للسفر بنسائہ فإنہ لما کان سفرہ بکل من شاء منہن جائزا إلا أنہ ربما یتسارع الضغائن إلی من یخصہا من بینہن ، فکان الإقراع لتطییب قلوبہن ، وکذا اقراع القاضی فی الانصباء المستحقۃ والبدایۃ بتحلیف أحد المتخاصمین إنما ہو لدفع ما ذکرنا من تہمۃ المیل ، والحاصل أنہا  انما تستعمل فی المواضع التی یجوز ترکہا فیہا لما ذکرنا من المعنی ومنہ استہام زکریا علیہ السلام معہم علی کفالۃ مریم علیہا السلام کان لذلک الخ ۔ (فتح القدیر :۴/۴۴۸، بیروت) البتہ شرط یہ ہے کہ مبیع کو ثمن مثل پر بائع دے رہا ہو اگر بائع نے مبیع کی قیمت ثمن مثل سے بڑھادی مثلاً ایک چیز بازار میں ایک ہزار روپئے کی ہے اور بائع اس کی قیمت بارہ سو روپیہ لے کر یہ کہتا ہے کہ قرعہ اندازی کے ذریعہ اس پر انعام بھی دیا جائے گا ، تو یہ جائز نہیں ، اس لیے کہ اس میں ایک ہزار روپیہ کی تو مبیع ہوگئی ہے، لیکن باقی دو سو روپیہ داؤ پر لگائے جارہے ہیں اور ان کے مقابلے پر جو انعام ہے وہ معلق علی الخطر ہے اور یہ قمار ہے، لیکن اس سے یہ سمجھنا کہ جس معاملہ میں بھی قرعہ اندازی قرعہ اندازی کی جائے وہ جوا ہے یا وہ معاملہ حرام ہے ، ایسا نہیں ہے ، جوا اس وقت ہوگا جب ایک طرف سے ادائیگی یقینی ہو اور دوسری طرف سے معلق علی الخطر ہو۔ آنجناب نے اس مسئلہ سے متعلق جو فتاویٰ عثمانی جلد سوم ص/۲۵۵ کا حوالہ دیا ہے وہ مضمون مولانا مفتی عبد الواحد صاحب کا ہے جس سے خود حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب متفق نہیں۔‘‘

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 3 1
3 آغازِ بحث 5 1
5 ۱- موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت 6 1
6 ۲-تجارتی انعامی اسکیمیں 8 1
7 تنبیہ 9 1
8 مولانا عبد اللہ خالد خیرآبادی کی حذف وترمیم 10 1
9 پہلی تحریر(مفتی محمد صالح) 11 1
10 (موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت) 12 9
11 (تجارتی انعامی اسکیمیں) 13 9
12 پہلی تحریر کا جواب 15 9
14 دوسری تحریر(مفتی محمد صالح) 19 1
15 دوسری تحریر کا جواب 27 14
16 شرعاً بیع کسے کہتے ہیں؟ 29 14
17 ’’ماہنامہ مظاہر علوم ‘‘ کی وضاحت 33 1
18 وضاحت 33 17
19 مذکورہ وضاحت کی وضاحت 37 17
20 التباس واختلاف کا دفاع 40 17
21 دار العلوم کراچی کا فتویٰ 40 17
22 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 46 17
23 دار العلوم دیوبند کا فتویٰ 47 17
24 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 49 17
25 تجارتی انعامی اسکیمیں 50 17
26 زمین کے کاروبار اور تجارتی انعامی اسکیموں سے متعلق 54 1
27 دارالافتاء امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا فتویٰ 54 26
29 بیع عقار کے سلسلے میں دار العلوم کراچی کا مفصل فتویٰ 59 26
30 طلب شدہ وضاحتیں 65 26
31 آپ کی دعاؤں کا طلبگار 67 26
32 بیع عقارقبل القبض 71 1
33 علماء واربابِ افتاء کے لیے مقام فکر ونظر 71 32
34 بیع کی حقیقت 71 32
35 سببِ مشروعیتِ بیع 71 32
36 ارکانِ بیع اور اس کی شرطیں 72 32
37 زمین کے کاروبارسے متعلق بندہ کی تحقیق 83 32
38 زمین کے کاروبار کی مذکورہ صورت سے متعلق سوالوں کے جوابات 86 1
39 حقوق کی بیع 88 38
40 حقوقِ مجردہ کی قسمیں 88 38
41 ۱- شرعی حقوق 88 38
42 ۲- عرفی حقوق 89 38
43 جوابات بابت حقوق 93 38
44 جوابات بابت طویل مدتی کرایہ 94 38
45 جوابات بابت کرایہ داری میں ڈپازٹ 95 38
46 تلخیص جوابات 97 38
47 زمینوں کا کاروبار 97 38
48 حقوق 98 38
49 طویل مدتی کرایہ 98 38
Flag Counter