Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

9 - 66
اور ہم مرنے والوں کے لواحقین میں کروڑوں کی رقوم تقسیم کرتے کرتے تھک جائیں گے،سی پیک، موٹر وے، اورنج ٹرین اور بجلی کے منصوبوں کے پیسے لواحقین کے بنک اکائونٹس میں چلے جائیں گے۔
دہشت گردی کے مسئلے کا یہ حل صرف ہماری ذہنی اختراع ہے،باقی دنیا دہشت گردوں سے لڑتی ہے اُن کے لیے سرحدیں بند کرتی ہے، ان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کرتی ہے، انہیں ڈرون سے مارتی ہے، ان پر کروز میزائل داغتی ہے ا ور ان کی ذہنی تطہیر کے لیے گوانتا نامو بے کے عقوبت خانے ایجاد کرتی ہے۔
پورے پاکستان میں ضربِ عضب اور رینجرز کے آپریشن تین سال سے جاری ہیں، تین سال بعد پنجاب جاگا ہے ا وراُس کے وزیر اعلیٰ نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کی ضرورت محسوس کی ہے مگراس کے فیصلے دہشت گردی کے خاتمے میں  کس حد تک کارگر ثابت ہوں گے یا خورشید شاہ کے بقول پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم  کو محدود کرنے کا باعث بنیں گے، اس کافیصلہ وقت ہی کر سکے گا۔
میںنے وقت نیوز پر سلیم بخاری کا ایک پروگرام ابھی دیکھا ہے جس میں بھارت کے سابق آرمی چیف بکرم سنگھ نے کہا ہے کہ
 ''لشکر طیبہ کے مرکز مریدکے اور جیش محمد کے مرکزبہاولپور کو تباہ کرنے کے لیے ہمیں خود وہاں جانے کی ضرورت نہیں، پاکستا نی لوگ ہی پیسے لے کر یہ کام کر دیں گے۔''
کیا آپ تو بھارت سے پیسے لے کر اُس کا کام نہیں کر رہے ہیں  ؟  کیا میں بھارت سے پیسے لے کر اُس کا کام نہیں کر رہا   ؟  آیئے اپنے اپنے گریبان میںجھانکیں  ! ''
قارئین کرام غور فرمائیں مذکورہ بالا حالات سے ظاہر ہو رہا ہے کہ پورا عالمِ کفر صدیوں سے جاری اپنی منافقانہ پالیسیوں کو ڈھال بنا کر ہی عالمِ اسلام سے ہر میدان میں معرکہ آرائی برقرار رکھنا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter