Deobandi Books

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی نظر میں دنیا کی حقیقت

ہم نوٹ :

24 - 194
۱۔چوں  سلطان ِ  عزت    علم  برکشد
جہاں   سر   بجیبِ    عدم    در  کشد

۲۔  اگر آفتاب  است یک  ذرہ نیست
وگر ہفت  دریاست  یک  قطرہ  نیست
ترجمہ 1:جب وہ سلطانِ عزت یعنی حق سبحانہٗ تعالیٰ اپنی جلالتِ شان کے ساتھ عارف کے قلب میں تجلیاتِ قرب عطا کرتے ہیں تو عارف کو معیتِ خاصۂ الہٰیہ کے انوار کے سامنے تمام جہاں کالعدم معلوم ہوتا ہے اور بزبان ِ حال وہ کہہ اٹھتا ہے   ؎
یہ کون  آیا  کہ  دھیمی  پڑگئی  لو شمع  محفل  کی
پتنگوں کے عوض اڑنے لگیں چنگاریاں دل کی

جب  مہر نمایاں   ہوا   سب  چھپ  گئے تارے 
وہ   ہم   کو   بھری     بزم    میں     تنہا    نظر  آئے
ترجمہ2:اگر آفتاب روشن ہے تو اس کے سامنے ایک ذرّۂ روشن بے قدر ہے اور اگر ہفت دریا موجود ہے تو اس کے سامنے ایک قطرہ کیا حقیقت رکھتا ہے۔ اور بندہ خدا کا مقرب اس وقت ہوتا ہے جب وہ اتباع سنتِ پیغمبر علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اختیارکرتا ہے اور یہ توفیق عادتاً اہل اللہ اور مشایخ ومقبولانِ بارگاہِ حق کی صحبتِ طویلہ کے فیضان سے نصیب ہوا کرتی ہے  ؎
ان     سے      ملنے      کی      ہے       یہی     اک    راہ
ملنے       والوں         سے            راہ              پیدا         کر

نہ  کتابوں سے نہ وعظوں سے نہ زر  سے  پیدا
دین   ہوتا   ہے   بزرگوں   کی   نظر    سے    پیدا
                                                                   اکبرؔ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 بشارتِ عظمیٰ 6 1
4 طباعتِ جدیدہ کے متعلق چند معروضات 8 1
5 مقدمہ 9 1
6 کتاب الرقاق(دل کو نرم کرنے والی حدیثیں ) 10 1
7 انتخاب کتاب الرقاق مشکوٰۃ شریف 26 6
9 فقراء کی فضیلت اور نبی ﷺ کی معاشرت کا بیان 75 49
10 حرص وآرزو کا بیان 98 45
11 اللہ کی اطاعت کے لیے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان 110 41
12 توکّل اور صبر کا بیان 121 36
13 ریا اور سمعہ کا بیان 139 32
14 رونے اور ڈرنے کا بیان 156 22
15 لوگوں کی حالتوں میں تغیر وتبدل کا بیان 176 26
16 ڈرانے اورنصیحت کرنے کا بیان 186 30
17 ضروری تفصیل 4 1
18 عنوانات 5 1
19 قارئین ومحبین سے گزارش 4 1
20 اس کتاب کا تعارف 194 1
21 بَابُ الْبُکَاءِ وَالْخَوْفِ 156 2
22 بَابُ الْبُکَاءِ وَالْخَوْفِ 156 1
23 فصلِ اوّل 156 22
24 فصلِ دوم 161 22
25 فصلِ سوم 170 22
26 بَابُ تَغَیُّرِ النَّاسِ 176 1
27 فصلِ اوّل 176 26
28 فصلِ دوم 178 26
29 فصلِ سوم 184 26
30 بَابٌ فِیْ ذِکْرِ الْاِنْذَارِوَالتَّحْذِیْرِ 186 1
31 اُمورِ عشرہ برائے اصلاحِ معاشرہ 192 30
32 بَابُ الرِّیَاءِ وَالسُّمْعَۃِ 139 1
33 فصلِ اوّل 140 32
34 فصلِ دوم 142 32
35 فصلِ سوم 148 32
36 بَابُ التَّوَکُّلِ وَالصَّبْرِ 121 1
37 توکل کی حقیقت 121 36
38 فصلِ اوّل 122 36
39 فصلِ دوم 124 36
40 فصلِ سو م 131 36
41 بَابُ اسْتِحْبَابِ الْمَالِ وَالْعُمْرِ لِلطَّاعَۃِ 110 1
42 فصلِ اوّل 110 41
43 فصلِ دوم 111 41
44 فصلِ سوم 117 41
45 بَابُ الْاَمَلِ وَالْحِرْصِ 98 1
46 فصلِ اوّل 98 45
47 فصلِ دوم 103 45
48 فصلِ سوم 106 45
49 بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا کَانَ مِنْ عَیْشِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ 75 1
50 فصلِ اوّل 76 49
51 فصلِ دوم 83 49
52 فصلِ سوم 93 49
53 فصلِ اوّل 10 6
54 فصلِ دوم 26 6
55 فصلِ سوم 49 6
Flag Counter