Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2017

اكستان

45 - 66
ف  :  اِس حدیث پاک سے بھی ثابت ہو رہا ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوتی ہیںکیونکہ طلاق کو بات کرنے سے متبادر یہی ہوتا ہے کہ اکٹھی تین طلاقیں دی گئی تھیںورنہ طلاق کو بات کرنے کا کوئی مطلب نہیں بنتا۔
 عَنْ نَافِعِ بْنِ عُجَیْرِ بْنِ عَبْدِ یَزِیْدَ بْنِ رُکَانَةَ اَنَّ رُکَانَةَ بْنَ عَبْدِ یَزِیْدَ طَلَّقَ امْرَأَتَہ سُھَیْمَةَ اَلْبَتَّةَ فَاَخْبَرَ النَّبِیَّ ۖ بِذَالِکَ وَقَالَ وَاللّٰہِ مَا اَرَدتُّ اِلَّا وَاحِدَةً فَقَالَ  رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ  وَاللّٰہِ مَا اَرَدتَّ اِلَّا وَاحِدَةً فَقَالَ رُکَانَةُ وَاللّٰہِ مَا اَرَدتُّ اِلَّا وَاحِدَةً  فَرَدَّھَا  اِلَیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ  فَطَلَّقَھَا  الثَّانِیَة َ فِیْ زَمَانِ عُمَرَ وَالثَّالِثَةَ  فِیْ زَمَانِ عُثْمَانَ    ١   
''حضرت نافع بن عجیرسے روایت ہے کہ حضرت رُکانہ بن عبد یزید نے اپنی بیوی سُہیمہ کو   بتَّہ طلاق دی تو اُس کے بعد نبی کریم  ۖ  کو آکر خبر دی اور کہا کہ بخدا میں نے صرف ایک ہی طلاق کا ارادہ کیا ہے،اس پر آپ نے فرمایا:واللہ تم نے واقعی ایک ہی طلاق کا ارادہ کیا ہے  ؟  رکانہ بولے اللہ کی قسم واقعی میں نے صرف ایک ہی طلاق کا ارادہ کیا ہے،اس پر آپ نے اُن کی اہلیہ کو اُن کے پاس واپس بھیج دیا،پھر دوسری طلاق رُکانہ نے اُنہیں حضرت عمر  کے عہدِ خلافت میں اور تیسری طلاق حضرت عثمان  کے زمانۂ خلافت میں دی۔''
ف  :  اِس حدیث سے بھی ثابت ہو رہا ہے کہ ایک مجلس میں دی گئی تین طلاقیں تین ہی ہوتی ہیںکیونکہ حضرت رکانہ  نے اپنی اہلیہ کو جو طلاقِ بتہ دی تھی اُس میں نیت کا اعتبار ہوتا ہے اگر ایک کی نیت ہو تو ایک بائنہ طلاق پڑتی ہے اور اگر نیت تین کی ہو تو تین پڑتی ہیں۔اگر لفظِ بتہ سے دفعةً تین طلاقیں پڑنے کا جواز ثابت نہ ہوتا تو جنابِ رسول کریم  ۖ حضرت رکانہ  کو قسم دے کر نہ پوچھتے کہ کیا واقعی  تم نے ایک کا ہی ارادہ کیا ہے  ؟  چونکہ کنائی طلاق میں نیت کا دخل بھی ہوتا ہے اور لفظ بتہ تین کا احتمال 
------------------------------
  ١  ابوداو'د شریف ج١ص٣٠٠ ، ترمذی شریف ج١ص٢٢٢ ، ابن ماجہ ص١٤٩ ، دارمی ج٢ص٢١٦ ،       مشکٰوة ص ٢٨٤ ،   واللفظ لابی داود

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم 9 1
6 اولاد کے متعلق اسلامی تقریبات : 9 5
7 عقیقہ : 9 5
8 ضروری ہدایات : 11 5
9 ختنہ : 12 5
10 اہلِ اسلام کے لیے خیر خواہی اورخیر اندیشی : 13 5
11 بسم اللہ کرانا مکتب میں بٹھانا : 14 5
12 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 16 1
13 جواب : 17 12
14 تبلیغ ِ دین 29 1
15 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 29 14
16 (٢) دُوسری اصل ...... زکوة صدقہ اور خیرات کا بیان : 29 14
17 (١) خیرات کا اعلیٰ درجہ : 30 14
18 (٢) خیرات کا متوسط درجہ : 30 14
19 (٣) خیرات کا ادنیٰ درجہ : 31 14
20 مفلس مسلمانوں کی خیرات : 31 14
21 (١) صدقہ کو چھپانے کی مصلحت : 32 14
22 (٢) احسان جتانے کا امتحان : 32 14
23 احسان جتانے کے مرض کا علاج : 32 14
24 فضائلِ بسم اللہ 35 1
25 فضائلِ بسم اللہ شریف کے متعلق احادیث : 35 24
26 بسم اللہ الر حمن الرحیم کے متعلق خلفائے راشدین کے اقوال : 36 24
27 حکایت نمبر ١ : 37 24
28 حکایت نمبر ٢ : 37 24
29 حکایت نمبر ٣ : 38 24
30 حکایت نمبر٤ : 38 24
31 حکایت نمبر٥ : 39 24
32 حکایت نمبر٦ : 39 24
33 حکایت نمبر٧ : 40 24
34 رحم : 41 24
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
36 تین شہر جن کی طرف آنحضرت ۖ کو ہجرت کا اِختیار دیا گیا : 42 35
37 ایک مجلس میں دی گئی اکٹھی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی: 42 35
38 شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 50 35
39 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 51 1
40 دیوبند میں فقید المثال استقبال : 51 39
41 سیاسی مسلک : 56 39
42 تصنیفات و تالیفات : 57 39
43 دارُالعلوم دیوبند کا صد سالہ اجلاس : 58 39
44 علالت و رِحلت : 60 39
45 موت العالِم موت العالَم 61 1
46 اخبار الجامعہ 63 1
47 اللہ کا خوف نعمت ہے،برائیوں سے روک کر نیکی کی طرف لاتا ہے 7 4
Flag Counter