Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2017

اكستان

63 - 66
اخبار الجامعہ
( جامعہ مدنیہ جدید   محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور)
١٩جنوری کو حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب بعد نماز ظہر حضرت مولانا عزیز الرحمن صاحب ثانی کی دعوت پر ختم نبوت کے اجلاس میں شرکت کے لیے جامع مسجد عائشہ تشریف لے گئے۔
٢٠ جنوری کو بعد نمازِ جمعہ شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب بھائی زبیر صاحب کی دعوت پر ختم نبوت کے پروگرام میں شرکت کی غرض سے چنیوٹ تشریف لے گئے جہاں آپ نے بعد نماز مغرب جامع مسجد ابوبکر صدیق   میں ختم نبوت کے موضوع پر مفصل بیان فرمایا۔
٢٤ربیع الثانی ١٤٣٨ھ/٢٣فروری ٢٠١٧ء بروز اِتوار بعد اَز ظہر جامعہ مدنیہ جدید کی   مجلس شوریٰ کا سالانہ اِجلاس منعقد ہواجس میںتعلیمی ، تعمیراتی اور مالیاتی اُمورپر مشاورت ہوئی ، تعلیمی ومالیاتی اُمور پر اِطمینان کا اِظہار کرتے ہوئے اَرکانِ شورٰی نے اہلِ خیر حضرات سے تعمیراتی اُمور پر خصوصی توجہ دینے کی پُر زور اپیل کی تاکہ دارُالاقامہ اور رہائشگاہوں کی تعمیر سے تعلیمی کارکردگی مزید  بہتر ہوسکے، دُعائے خیر پر اِجلاس ختم ہوا،والحمد للہ۔
٢٦ جنوری کو  جنوبی وزیرستان وانا کے حضرت مولانا تاج محمد صاحب،شانگلہ کے مولانا راحت حسین صاحب سابق سنیٹر جمعیة علماء اسلام اور اٹک کے مولانا بدر الدین صاحب حضرت مہتمم صاحب کی دعوت پر جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے ملاقات کی او ر دوپہر کا کھانا تناول فرمایا۔
٢٨ جنوری کو مدینہ منورہ سے حضرت مولانا قاری بشیر احمد صاحب صدیق مدظلہم العالی  جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے ملاقات کی او ر رات کا کھانا تناول فرمایا۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم 9 1
6 اولاد کے متعلق اسلامی تقریبات : 9 5
7 عقیقہ : 9 5
8 ضروری ہدایات : 11 5
9 ختنہ : 12 5
10 اہلِ اسلام کے لیے خیر خواہی اورخیر اندیشی : 13 5
11 بسم اللہ کرانا مکتب میں بٹھانا : 14 5
12 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 16 1
13 جواب : 17 12
14 تبلیغ ِ دین 29 1
15 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 29 14
16 (٢) دُوسری اصل ...... زکوة صدقہ اور خیرات کا بیان : 29 14
17 (١) خیرات کا اعلیٰ درجہ : 30 14
18 (٢) خیرات کا متوسط درجہ : 30 14
19 (٣) خیرات کا ادنیٰ درجہ : 31 14
20 مفلس مسلمانوں کی خیرات : 31 14
21 (١) صدقہ کو چھپانے کی مصلحت : 32 14
22 (٢) احسان جتانے کا امتحان : 32 14
23 احسان جتانے کے مرض کا علاج : 32 14
24 فضائلِ بسم اللہ 35 1
25 فضائلِ بسم اللہ شریف کے متعلق احادیث : 35 24
26 بسم اللہ الر حمن الرحیم کے متعلق خلفائے راشدین کے اقوال : 36 24
27 حکایت نمبر ١ : 37 24
28 حکایت نمبر ٢ : 37 24
29 حکایت نمبر ٣ : 38 24
30 حکایت نمبر٤ : 38 24
31 حکایت نمبر٥ : 39 24
32 حکایت نمبر٦ : 39 24
33 حکایت نمبر٧ : 40 24
34 رحم : 41 24
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
36 تین شہر جن کی طرف آنحضرت ۖ کو ہجرت کا اِختیار دیا گیا : 42 35
37 ایک مجلس میں دی گئی اکٹھی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی: 42 35
38 شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 50 35
39 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 51 1
40 دیوبند میں فقید المثال استقبال : 51 39
41 سیاسی مسلک : 56 39
42 تصنیفات و تالیفات : 57 39
43 دارُالعلوم دیوبند کا صد سالہ اجلاس : 58 39
44 علالت و رِحلت : 60 39
45 موت العالِم موت العالَم 61 1
46 اخبار الجامعہ 63 1
47 اللہ کا خوف نعمت ہے،برائیوں سے روک کر نیکی کی طرف لاتا ہے 7 4
Flag Counter