Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2017

اكستان

16 - 66
سلسلہ نمبر  :  ١	   			     قسط  :  ٢،آخری 
''خانقاہِ حامدیہ'' کی جانب سے اَنوارِ مدینہ میں شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سیّد حسین احمد مد نی قدس سرہ العزیز کے مضامین شائع کرنے کا اہتمام کیا جا رہا ہے   حضرتکے متوسلین و خدام سے التماس ہے کہ اگر اُن کے پاس حضرت کے مضامین ہوں تواِدارہ کو اِرسال فرما کر عندالناس مشکور اور عنداللہ ماجور ہوں۔ (اِدارہ)
جمالِ مومن  یا  اسلامی یونیفارم 
دوسرا سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام  اور اُس کا جواب
مخدوم و مکرم حضرت مولانا سیّد حسین احمد صاحب مدنی   سلام مسنون  !
رامپور سے ایک پرچہ ''زندگی'' نکل رہا ہے جس کو گاہے بگاہے دیکھ لیتا ہوں جماعت اسلامی کی تحریک کی بعض بعض کتابیں دیکھی ہیں اُن کو دیکھ کرمیری بدظنی اسلام کے متعلق کچھ زیادہ ہوتی جاتی ہے عین قریب ہے کہ میںاسلام سے پورا بدظن ہوجاؤں ،خدا را ایک دو اشکالات کا حل فرمادیں۔ 
(١)  مولانا مودودی صاحب کاترجمان القرآن جو بہت پرانا ہے جس میں مولانا لکھتے ہیں کہ 
''میرے نزدیک داڑھی کابڑا اور چھوٹا ہونا یکساں ہے ،صحابہ میں صرف دو ایک آدمی ایسے ملتے ہیں جن کی داڑھی مشت برابر ہے۔ '' 
اب عرض ہے کہ میں خود داڑھی منڈواتا تونہیں مگر خسخسی جیسے فرنچ فیشن ہوتاہے رکھی ہوئی ہے مگرمیرا عقیدہ یہ ہوتاجارہا ہے کہ جب مولانا مودودی جیسے فاضل نے یہ کہا کہ چھوٹا اور بڑا ہونا برابر ہے  تو منڈوانا بھی کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ علماء کا اپنی طرف سے اضافہ ہے ملک کے رواج کے مطابق رکھ  بھی سکتاہے اور منڈوا بھی سکتا ہے۔ 
 محمداقبال   مالک دوآبہ کلاتھ ہاؤس صدر بازار اوکاڑہ ضلع منٹگمری (موجودہ ساہیوال)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم 9 1
6 اولاد کے متعلق اسلامی تقریبات : 9 5
7 عقیقہ : 9 5
8 ضروری ہدایات : 11 5
9 ختنہ : 12 5
10 اہلِ اسلام کے لیے خیر خواہی اورخیر اندیشی : 13 5
11 بسم اللہ کرانا مکتب میں بٹھانا : 14 5
12 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 16 1
13 جواب : 17 12
14 تبلیغ ِ دین 29 1
15 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 29 14
16 (٢) دُوسری اصل ...... زکوة صدقہ اور خیرات کا بیان : 29 14
17 (١) خیرات کا اعلیٰ درجہ : 30 14
18 (٢) خیرات کا متوسط درجہ : 30 14
19 (٣) خیرات کا ادنیٰ درجہ : 31 14
20 مفلس مسلمانوں کی خیرات : 31 14
21 (١) صدقہ کو چھپانے کی مصلحت : 32 14
22 (٢) احسان جتانے کا امتحان : 32 14
23 احسان جتانے کے مرض کا علاج : 32 14
24 فضائلِ بسم اللہ 35 1
25 فضائلِ بسم اللہ شریف کے متعلق احادیث : 35 24
26 بسم اللہ الر حمن الرحیم کے متعلق خلفائے راشدین کے اقوال : 36 24
27 حکایت نمبر ١ : 37 24
28 حکایت نمبر ٢ : 37 24
29 حکایت نمبر ٣ : 38 24
30 حکایت نمبر٤ : 38 24
31 حکایت نمبر٥ : 39 24
32 حکایت نمبر٦ : 39 24
33 حکایت نمبر٧ : 40 24
34 رحم : 41 24
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
36 تین شہر جن کی طرف آنحضرت ۖ کو ہجرت کا اِختیار دیا گیا : 42 35
37 ایک مجلس میں دی گئی اکٹھی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی: 42 35
38 شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 50 35
39 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 51 1
40 دیوبند میں فقید المثال استقبال : 51 39
41 سیاسی مسلک : 56 39
42 تصنیفات و تالیفات : 57 39
43 دارُالعلوم دیوبند کا صد سالہ اجلاس : 58 39
44 علالت و رِحلت : 60 39
45 موت العالِم موت العالَم 61 1
46 اخبار الجامعہ 63 1
47 اللہ کا خوف نعمت ہے،برائیوں سے روک کر نیکی کی طرف لاتا ہے 7 4
Flag Counter