Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2017

اكستان

39 - 66
اپنے فضل و کرم سے اُس بندہ کو دوزخ سے آزاد کر دے گا۔ 
حکایت نمبر٥  : 
اسرارالابرار میں لکھا ہے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا کہ'' جبل الرحمہ ''نامی جنت میں ایک پہاڑ ہے اُس کی چوٹی پر'' رفعت السلام'' ایک شہر مشہور ہے اُس شہر میں ایک بالا خانہ'' قصر السرور'' کے نام والا ہے اُس قصر میں ایک کمرہ ہے'' بیت الجلال''   اُس کے چار ہزار دروازے ہیں وہ مکان بسم اللہ شریف کے پڑھنے والوں کو ملے گا اور وہ لوگ وہاں جس دروازے سے چاہیں گے اپنے رب کو بِلا حجاب دیکھیں گے اُن کو ہمیشہ دیدار ِ الٰہی ہوا کرے گا۔ 
حکایت نمبر٦  : 
بعض معتبر کتابوں میں لکھا ہے کہ سرورِ عالم  ۖ شب ِ معراج میں جب رفیق اعلیٰ کے پاس تشریف لے گئے تووہاں مختلف عجائباتِ الٰہی کا نظارہ فرمایا، تمام جنات کا مشاہدہ کیا وہاں چار نہریں بھی نظر مبارک سے گزریں جن کا ذکر قرآنِ مجید میں اس طرح کیاگیا ہے ( وَاَنْھَار مِّنْ لَّبَنٍ لَّمْ یَتَغَیَّرْ طَعْمُہ وَاَنْھَار مِّنْ خَمْرٍ لَّذَّةٍ للِّشَّارِبِیْنَ وَاَنْھَار مِّنْ عَسَلٍ مُّصَفًّی) اِس میں نہریں ہیں پانی کی جس میں بدبو کچھ نہیں آتی ،اور نہریں ہیں دودھ کی جن کا مزہ نہیں بدلتا ،اور نہریں ہیں شراب کی جن میں مزہ ملتا ہے پینے والوں کو، اور نہریں ہیں شہدکی جوبالکل صاف ستھری ہیں۔ حضور علیہ السلام نے جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا کہ یہ کہاں سے آتی ہیں اور کہاں کو جاتی ہیں  ؟  عرض کیا اے اللہ کے رسول  ۖ  اتنا تو مجھے معلوم ہے کہ یہ چاروں حوضِ کوثر میں جاکر گرتی ہیں اور یہ معلوم نہیں کہ کہاں سے آتی ہیں  ؟  اتنے میں ایک فرشتہ آیا اور آپ   کووہاں سے اُٹھا کر لے گیا اور بہت دُور منزلوں کی راہ پر لے جاکر ایک دم میں ایک درخت کے نیچے بٹھا دیا۔ آپ  نے دیکھا کہ اِس درخت کی جڑ میں ایک قبہ ہے ایک سفید بڑے موتی کا ،اتنا بڑا موتی کہ اگرساری دُنیا کو اِس کے منہ پر رکھ دیا جائے تو ایسا معلوم ہو کہ چھوٹی سی چڑیا  کسی بڑے درخت کی ٹہنی پر بیٹھی ہے اور اُس قبہ میں زبرجد کا دروازہ ہے اُس میں سونے کا قفل ہے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم 9 1
6 اولاد کے متعلق اسلامی تقریبات : 9 5
7 عقیقہ : 9 5
8 ضروری ہدایات : 11 5
9 ختنہ : 12 5
10 اہلِ اسلام کے لیے خیر خواہی اورخیر اندیشی : 13 5
11 بسم اللہ کرانا مکتب میں بٹھانا : 14 5
12 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 16 1
13 جواب : 17 12
14 تبلیغ ِ دین 29 1
15 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 29 14
16 (٢) دُوسری اصل ...... زکوة صدقہ اور خیرات کا بیان : 29 14
17 (١) خیرات کا اعلیٰ درجہ : 30 14
18 (٢) خیرات کا متوسط درجہ : 30 14
19 (٣) خیرات کا ادنیٰ درجہ : 31 14
20 مفلس مسلمانوں کی خیرات : 31 14
21 (١) صدقہ کو چھپانے کی مصلحت : 32 14
22 (٢) احسان جتانے کا امتحان : 32 14
23 احسان جتانے کے مرض کا علاج : 32 14
24 فضائلِ بسم اللہ 35 1
25 فضائلِ بسم اللہ شریف کے متعلق احادیث : 35 24
26 بسم اللہ الر حمن الرحیم کے متعلق خلفائے راشدین کے اقوال : 36 24
27 حکایت نمبر ١ : 37 24
28 حکایت نمبر ٢ : 37 24
29 حکایت نمبر ٣ : 38 24
30 حکایت نمبر٤ : 38 24
31 حکایت نمبر٥ : 39 24
32 حکایت نمبر٦ : 39 24
33 حکایت نمبر٧ : 40 24
34 رحم : 41 24
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
36 تین شہر جن کی طرف آنحضرت ۖ کو ہجرت کا اِختیار دیا گیا : 42 35
37 ایک مجلس میں دی گئی اکٹھی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی: 42 35
38 شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 50 35
39 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 51 1
40 دیوبند میں فقید المثال استقبال : 51 39
41 سیاسی مسلک : 56 39
42 تصنیفات و تالیفات : 57 39
43 دارُالعلوم دیوبند کا صد سالہ اجلاس : 58 39
44 علالت و رِحلت : 60 39
45 موت العالِم موت العالَم 61 1
46 اخبار الجامعہ 63 1
47 اللہ کا خوف نعمت ہے،برائیوں سے روک کر نیکی کی طرف لاتا ہے 7 4
Flag Counter