Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2017

اكستان

35 - 66
 قسط  :  ٢،آخری 
فضائلِ بسم اللہ 
(  حضرت مولانا ابو معاویہ منظور احمد صاحب تونسوی   )
فضائلِ بسم اللہ شریف کے متعلق احادیث  :
عَنْ اَبِیْ بَکْرِ نِ الصِّدِیْق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ۖ مَنْ قَالَ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کَتَبَ اللّٰہُ لَہُ عَشْرَةَ آلَافِ حَسَنَة وَمَحٰی عَنْہُ عَشْرَةَ آلَافِ سَیِّئَة وَرَفَعَ لَہُ عَشْرَةَ آلَافِ دَرَجَة۔(الحدیث) 
'' سیّدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورِ اکرم  ۖ  نے فرمایا کہ جس شخص نے بسم اللہ شریف کو پڑھا اللہ تعالیٰ اُس کے نامۂ اعمال میں دس ہزار نیکیاں لکھ دیتے ہیں اور دس ہزار اُس کے گناہ معاف کر دیتے ہیں اور دس ہزار درجے اُس کے بلند کر دیتے ہیں۔ ''
حدیث شریف میں آیا ہے  : 
مَنْ قَالَ بِسْمِ اللّٰہِ مَرَّةً لَمْ یَبْقَ مِنْ ذُنُوْبِہ ذَرَّة ۔(الحدیث)
''جس نے ایک مرتبہ بسم اللہ کو پڑھ لیا اُس کے تمام (صغیرہ) گناہ معاف ہو گئے۔ ''
حدیث شریف میں آیا ہے  : 
اِذَا قَالَ الْعَبْدُ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یَذُوْبُ الشَّیْطٰنُ کَمَا یَذُوْبُ الرَّصَاصُ فِی النَّارِ۔(الحدیث)
'' جس وقت انسان بسم اللہ الر حمن الر حیم پڑھتا ہے توشیطان ایسا پگھلتا ہے جیسے آگ میں سیسہ پگھلتا ہے۔ ''

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم 9 1
6 اولاد کے متعلق اسلامی تقریبات : 9 5
7 عقیقہ : 9 5
8 ضروری ہدایات : 11 5
9 ختنہ : 12 5
10 اہلِ اسلام کے لیے خیر خواہی اورخیر اندیشی : 13 5
11 بسم اللہ کرانا مکتب میں بٹھانا : 14 5
12 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 16 1
13 جواب : 17 12
14 تبلیغ ِ دین 29 1
15 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 29 14
16 (٢) دُوسری اصل ...... زکوة صدقہ اور خیرات کا بیان : 29 14
17 (١) خیرات کا اعلیٰ درجہ : 30 14
18 (٢) خیرات کا متوسط درجہ : 30 14
19 (٣) خیرات کا ادنیٰ درجہ : 31 14
20 مفلس مسلمانوں کی خیرات : 31 14
21 (١) صدقہ کو چھپانے کی مصلحت : 32 14
22 (٢) احسان جتانے کا امتحان : 32 14
23 احسان جتانے کے مرض کا علاج : 32 14
24 فضائلِ بسم اللہ 35 1
25 فضائلِ بسم اللہ شریف کے متعلق احادیث : 35 24
26 بسم اللہ الر حمن الرحیم کے متعلق خلفائے راشدین کے اقوال : 36 24
27 حکایت نمبر ١ : 37 24
28 حکایت نمبر ٢ : 37 24
29 حکایت نمبر ٣ : 38 24
30 حکایت نمبر٤ : 38 24
31 حکایت نمبر٥ : 39 24
32 حکایت نمبر٦ : 39 24
33 حکایت نمبر٧ : 40 24
34 رحم : 41 24
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
36 تین شہر جن کی طرف آنحضرت ۖ کو ہجرت کا اِختیار دیا گیا : 42 35
37 ایک مجلس میں دی گئی اکٹھی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی: 42 35
38 شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 50 35
39 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 51 1
40 دیوبند میں فقید المثال استقبال : 51 39
41 سیاسی مسلک : 56 39
42 تصنیفات و تالیفات : 57 39
43 دارُالعلوم دیوبند کا صد سالہ اجلاس : 58 39
44 علالت و رِحلت : 60 39
45 موت العالِم موت العالَم 61 1
46 اخبار الجامعہ 63 1
47 اللہ کا خوف نعمت ہے،برائیوں سے روک کر نیکی کی طرف لاتا ہے 7 4
Flag Counter