Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2017

اكستان

37 - 66
حکایت نمبر ١  :
 ایک عجیب حکایت جوبعض کتب میں منقول ہے کہ قیصرِ رُوم نے قبولِ اسلام کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حضور میں عرضی پیش کی کہ میرے سر میں بڑی شدت سے درد رہتا ہے اور کوئی علاج مفید ثابت نہیں ہوا، حضرت عمر نے ایک سیاہ ٹوپی سلوا کر اُس کے پاس بھیجی اور فرمایا کہ اِس کو ہر وقت اوڑھے رہنا، قیصر جب اِس کو اورھتا تو درد میں افاقہ ہوجاتا اور جب اُتار دیتا تو درد عود کر آتا، اُس نے وجہ دریافت کی تو معلوم ہوا کہ ٹوپی کے اندر ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے جس پر بسم اللہ شریف لکھی ہوئی ہے۔ 
حکایت نمبر ٢  :
 مکاتیب ِمعتبرہ میں منقول ہے کہ بشرِ حافی  ابتدائِ حال میں ایک دن میخانہ کی طرف جارہے تھے کہ راہ میں کاغذ کا ایک ٹکڑا پایا اُس میں بسم اللہ الر حمن الر حیم لکھی ہوئی تھی، اُنہوں نے اُس کو آنکھوں  سے لگایا اور نہایت تعظیم و تکریم سے اُس کو طہارت اور غسل دے کر چوم کر ایک پاکیزہ اور محفوظ جگہ میں رکھ دیا پھر شراب خانہ میں چلے گئے خوب پی کر نشہ میں دھت اور مست ہو کر سو رہے، اُدھر حضرت شیخ حسن بصری  کو اِلہام ہوا کہ جلد میخانہ میں جا کر بشرِ حافی   کو بشارت دو اور ہمارے بابِ رحمت پر اُس کو اُٹھا لاؤ، حضرت حسن بصری بحکمِ احکم الحاکمین خوشخبری سنانے چلے، میخانہ میں جب داخل ہوئے تو میکشوں نے کہا کہ  اے شیخ تم اِدھر کیسے تشریف لائے  ؟  بیگانوں کی صحبت سے آپ کو کیا غرض  ! 
زاہد از کوچہ رندان بسلامت بگزر
تا خرابت نکند صحبت بد نامی چند  ١ 
حضرت شیخ نے کہا کہ سچ کہتے ہو لیکن      من بہ خود نیامدم اینجا کہ بہ خود باز بروم  ٢
یعنی میں اَز خود نہیں آیا بلکہ خدا وند کریم نے بشر کو لینے کے لیے بھیجا ہے، وہ کدھرہیں  ؟  لوگوں کے بتانے پر اُس کے پاس گئے اُن کو نشہ میں مخمور پایا ،آخر اُن کو اپنے ساتھ لائے ہوش بحال ہونے پر  اُن کو بشارت دی اور غیب سے ندا آئی  یَا بِشْرُ رَفَعْتَ اِسْمِیْ فَرَفَعْنَاکَ وَطِبْتَ اِسْمِیْ فَطِبْنَاکَ۔
------------------------------
  ١   اے زاہد  !  رِندوں کی گلی سے سلامتی کے ساتھ گزر جا  تاکہ رِندوں کی صحبت تجھے خراب نہ کردے۔ 
٢   میں اِس جگہ خود نہیں آیا کہ خود ہی یہاں سے واپس چلا جائوں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم 9 1
6 اولاد کے متعلق اسلامی تقریبات : 9 5
7 عقیقہ : 9 5
8 ضروری ہدایات : 11 5
9 ختنہ : 12 5
10 اہلِ اسلام کے لیے خیر خواہی اورخیر اندیشی : 13 5
11 بسم اللہ کرانا مکتب میں بٹھانا : 14 5
12 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 16 1
13 جواب : 17 12
14 تبلیغ ِ دین 29 1
15 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 29 14
16 (٢) دُوسری اصل ...... زکوة صدقہ اور خیرات کا بیان : 29 14
17 (١) خیرات کا اعلیٰ درجہ : 30 14
18 (٢) خیرات کا متوسط درجہ : 30 14
19 (٣) خیرات کا ادنیٰ درجہ : 31 14
20 مفلس مسلمانوں کی خیرات : 31 14
21 (١) صدقہ کو چھپانے کی مصلحت : 32 14
22 (٢) احسان جتانے کا امتحان : 32 14
23 احسان جتانے کے مرض کا علاج : 32 14
24 فضائلِ بسم اللہ 35 1
25 فضائلِ بسم اللہ شریف کے متعلق احادیث : 35 24
26 بسم اللہ الر حمن الرحیم کے متعلق خلفائے راشدین کے اقوال : 36 24
27 حکایت نمبر ١ : 37 24
28 حکایت نمبر ٢ : 37 24
29 حکایت نمبر ٣ : 38 24
30 حکایت نمبر٤ : 38 24
31 حکایت نمبر٥ : 39 24
32 حکایت نمبر٦ : 39 24
33 حکایت نمبر٧ : 40 24
34 رحم : 41 24
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
36 تین شہر جن کی طرف آنحضرت ۖ کو ہجرت کا اِختیار دیا گیا : 42 35
37 ایک مجلس میں دی گئی اکٹھی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی: 42 35
38 شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 50 35
39 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 51 1
40 دیوبند میں فقید المثال استقبال : 51 39
41 سیاسی مسلک : 56 39
42 تصنیفات و تالیفات : 57 39
43 دارُالعلوم دیوبند کا صد سالہ اجلاس : 58 39
44 علالت و رِحلت : 60 39
45 موت العالِم موت العالَم 61 1
46 اخبار الجامعہ 63 1
47 اللہ کا خوف نعمت ہے،برائیوں سے روک کر نیکی کی طرف لاتا ہے 7 4
Flag Counter