Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2017

اكستان

4 - 66
حرف آغاز
سید محمود میاں
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُ !
پاکستان کا مطلب کیا ''  لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  ''پاکستان کے وجود میں آنے سے پہلے یہ نعرہ غیر منقسم ہندوستان کی سر زمین پر گونجتا رہا اِس نعرہ پر تیس لاکھ مسلمانوں نے اپنی جانیں قربان کردیں جس کے نتیجہ میں ایک مملکت وجود میںآ ئی جس کو ''پاکستان'' کہا جاتا ہے ۔ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اِس کے وجود میںآتے ہی''خدا کی زمین پر خدا کا نظام'' کے تحت سب سے پہلے اسلامی قوانین کو عملی طور پر نافذ کردیا جاتا مگر اس کے بر عکس انگریز کے بنائے ہوئے غیر اسلامی اور فرسودہ قوانین کو جوں کا توں باقی رکھا گیا ہمارے سرکاری اور سیاسی نظام میں انگریز کے پالے ہوئے ایسے بھیڑیے مسلط چلے آ رہے ہیں جنہوں نے ظلم کو رواج دے کر پورے مسلم سماج کو آپس کی دشمنیوں میں مبتلا کر رکھا ہے۔ 
اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں اسلام اور مسلمانوں کے دین کے محافظ علمائِ کرام کے ساتھ جو نار وا اور ظالمانہ برتاؤ کیا جا رہا ہے وہ بجائے خود مملکت ِخداداد کی جڑوں کو کھوکھلا کررہاہے  اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے زیر سماعت کیس میں اس تلخ حقیقت کا اعتراف بھی کیا اور اپنا فیصلہ دیتے ہوئے وہ سب کچھ کہہ دیا جو ہر منصف مزاج جج کو بہت پہلے کہہ دینا اور کر دینا چاہیے تھا، قوم کا ہر شہری اُن کے اس عادلانہ فیصلہ اور اعترافِ حقیقت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اُمید کرتاہے کہ وہ اور اُن کے دیگر رفقاء اس فرسودہ اور ظالمانہ نظام کے بدگماں چہرہ کو بے نقاب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم 9 1
6 اولاد کے متعلق اسلامی تقریبات : 9 5
7 عقیقہ : 9 5
8 ضروری ہدایات : 11 5
9 ختنہ : 12 5
10 اہلِ اسلام کے لیے خیر خواہی اورخیر اندیشی : 13 5
11 بسم اللہ کرانا مکتب میں بٹھانا : 14 5
12 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 16 1
13 جواب : 17 12
14 تبلیغ ِ دین 29 1
15 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 29 14
16 (٢) دُوسری اصل ...... زکوة صدقہ اور خیرات کا بیان : 29 14
17 (١) خیرات کا اعلیٰ درجہ : 30 14
18 (٢) خیرات کا متوسط درجہ : 30 14
19 (٣) خیرات کا ادنیٰ درجہ : 31 14
20 مفلس مسلمانوں کی خیرات : 31 14
21 (١) صدقہ کو چھپانے کی مصلحت : 32 14
22 (٢) احسان جتانے کا امتحان : 32 14
23 احسان جتانے کے مرض کا علاج : 32 14
24 فضائلِ بسم اللہ 35 1
25 فضائلِ بسم اللہ شریف کے متعلق احادیث : 35 24
26 بسم اللہ الر حمن الرحیم کے متعلق خلفائے راشدین کے اقوال : 36 24
27 حکایت نمبر ١ : 37 24
28 حکایت نمبر ٢ : 37 24
29 حکایت نمبر ٣ : 38 24
30 حکایت نمبر٤ : 38 24
31 حکایت نمبر٥ : 39 24
32 حکایت نمبر٦ : 39 24
33 حکایت نمبر٧ : 40 24
34 رحم : 41 24
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
36 تین شہر جن کی طرف آنحضرت ۖ کو ہجرت کا اِختیار دیا گیا : 42 35
37 ایک مجلس میں دی گئی اکٹھی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی: 42 35
38 شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 50 35
39 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 51 1
40 دیوبند میں فقید المثال استقبال : 51 39
41 سیاسی مسلک : 56 39
42 تصنیفات و تالیفات : 57 39
43 دارُالعلوم دیوبند کا صد سالہ اجلاس : 58 39
44 علالت و رِحلت : 60 39
45 موت العالِم موت العالَم 61 1
46 اخبار الجامعہ 63 1
47 اللہ کا خوف نعمت ہے،برائیوں سے روک کر نیکی کی طرف لاتا ہے 7 4
Flag Counter