Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

42 - 65
سعید  :  اگر مجھے یقین ہوتا کہ تومجھ کو جہنم میں پہنچا سکتاہے توتجھ کو اپناخدا بنالیتا۔ 
حجاج  :  بتلا حضور  ۖ  کے متعلق تیرا کیا عقیدہ ہے  ؟ 
سعید  :  وہ رحمة للعالمین تھے خدا کے سچے پیغمبر تھے اور بہترین نصیحت کے ساتھ تمام دُنیا کی طرف رسول بناکر بھیجے گئے تھے۔ 
حجاج  :  خلفاء کی نسبت تیرا کیا خیال ہے  ؟ 
سعید  :  میںاُن کا داروغہ نہیں، ہر شخص اپنے اعمال کا ذمہ دار ہے۔ 
حجاج  :  میں اُن کو براکہتا ہوں  یا  اچھا  ؟ 
سعید  :  جس چیز کومیں جانتا نہیں اُس کی نسبت میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ 
حجاج  :  خلفاء میں سب سے بہتر تیرے نزدیک کون ہے  ؟ 
سعید  :   جو خدا کو سب سے زیادہ راضی کرنے والا تھا ۔ 
حجاج  :  اچھا سب سے زیادہ خدا کو راضی کرنے والا کون تھا  ؟ 
سعید  :  اُس کو تو وہی جانتاہے جو چھپی ہوئی اور ظاہری چیزوں کو جانتا ہے (یعنی اللہ زیادہ جاننے والا ہے) ۔
حجاج  :  علی جہنم میں ہے  یا  جنت میں  ؟ 
سعید  :  اگر میں جنت اور جہنم کو دیکھ آؤں توبتا سکتا ہوں کہ وہ جنت میں ہیں یا نہیں ۔ 
حجاج  :  تومجھ سے سچ بولنے کا اِرادہ نہیں کرتا (بلکہ چال کی باتیں کرتا ہے)۔ 
سعید  :  میں نے اب تک جھوٹ بھی نہیں کہا۔ 
حجاج  :  میں نے سنا ہے تو کبھی ہنستانہیں، اِس کی کیاوجہ ہے  ؟ 
سعید  :  مجھے قیامت میں اللہ کے سامنے کھڑا ہونا ہے اور اُس کی دوزخ کا خوف ۔ 
حجا ج  :  میں تو خوب ہنستاہوں۔ 
سعید  :  اللہ نے ہم کومختلف طریقوں پربنایا ہے (تمہارا اِس میں کوئی قصور نہیں) ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter