Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

60 - 65
گلدستہ ٔ  اَحادیث
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ،اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور )
 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے  : 
عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ عَبْدٍ مُّسْلِمٍ یَقُوْلُ اِذَا اَمْسٰی وَاِذَا اَصْبَحَ ثَلَاثًا رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَّبِیًّا     اِلَّا کَانَ حَقًّا عَلَی اللّٰہِ اَنْ یُّرْضِیَہ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ ۔   ١
''حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا جومسلمان بندہ شام اورصبح کے وقت تین باریہ پڑھاکرے  رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا(میں اللہ کے رب ہونے پر،اِسلام کے دین ہونے پر اورمحمد  ۖ  کے نبی ہونے پرراضی ہوں)تواللہ تعالیٰ پر (اَز راہِ فضل وکرم)یہ لازم ہوگا کہ   وہ قیامت کے دن اُس بندے کو راضی کریں یعنی اللہ تعالیٰ اُس بندے کو اتنا اجر وثواب دیں گے کہ وہ راضی وخوش ہوجائے گا۔'' 
ف  :  اِس حدیث پاک میں غورکیاجائے تومعلوم ہوتاہے کہ اِس میں بندہ مسلم کو خاتمہ بالخیر اور نجات و مغفرت کی بشارت بھی دی گئی ہے اِس لیے ہرمسلمان کوچاہیے کہ روزانہ صبح وشام تین تین باراِس دُعا کے پڑھنے کااہتمام کرے۔
حضور   ۖ  سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے:
عَنْ حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِیِّ ۖ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ اِذَا اَرَادَ اَنْ یَّرْقُدَ وَضَعَ یَدَہُ الْیُمْنٰی تَحْتَ خَدِّہ ثُمَّ یَقُوْلُ اَللّٰہُمَّ قِنِیْ عَذَابَکََ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ ثَلاَ ثَ مَرَّاتٍ۔ (مشکوة شریف کتاب الدعوات رقم الحدیث ٢٤٠٢  )
 ١   مشکوة شریف کتاب الدعوات  رقم الحدیث :  ٢٣٩٩ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter