Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

47 - 65
بغض ہوگا، جو میرے صحابہ کو اَذیت دے گا اُس نے مجھ کو اَذیت پہنچائی اور جس نے مجھ کو اَذیت پہنچائی اُس نے حق تعالیٰ کو اَذیت دی اور جس نے حق تعالیٰ کو اَذیت دی تو اُس پر عذاب ِالٰہی نازل ہونے کا اندیشہ ہے۔ (ترمذی ) 
مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ'  : 
اُم المؤمنین حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے جناب رسول اللہ  ۖ نے اِرشاد فرمایا  جس نے علی(رضی اللہ عنہ)کی شان میں گستاخی کی تو گویا اُس نے میری شان میں گستاخی کی۔ (احمد)
حضرت براء بن عازب اور زید بن اَرقم رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ  ۖ    حجة الوداع سے واپس ہوتے ہوئے مقامِ غدیر خم پر پہنچے تو آپ نے حضراتِ صحابۂ کرام کے سامنے  حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا ہاتھ پکڑ کر یہ اِرشاد فرمایا کہ اے لوگو  !  کیا تمہیں معلوم نہیں کہ میں تمام مومنوں کے نزدیک اُن کی جانوں سے بھی عزیز تر ہوں، سب نے تسلیم کرتے ہوئے عرض کیا بیشک ایسا ہی ہے، اِس کے بعد آپ نے اِرشاد فرمایا کیا تم نہیں جانتے ہو کہ میں ہر مومن کو اُس کی جان سے بھی زیادہ عزیز ہوں، سب نے عرض کیا، بیشک ایسا ہی ہے، اِس کے بعد آپ نے فرمایا  :
'' اے اللہ  !  میں جس کا مولیٰ بن جائوں، علی بھی اُس کے مولیٰ ہوں، اے اللہ ! محبت کیجیے اُس شخص سے جو علی سے محبت کرے اور دشمن رکھیے اُس شخص کو جو علی    سے دُشمنی رکھے۔'' 
اِس اِرشاد کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کو مبارکباد دی اور فرمایا، اے ا بن اَبی طالب مبارک ہو، اب تو آپ ہر مومن مرد و عورت کے مولیٰ بن گئے۔(احمد)
مناقب سیّدةُ النساء فاطمة الزَّہراء رضی اللہ عنہا  :
حضرت مِسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  :  فاطمہ (رضی اللہ عنہا)میرے جسم کا ٹکڑا ہے جس نے اُس کو مبغوض رکھا اُس نے مجھ کو مبغوض رکھا اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter