Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

45 - 65
سعید  :  میں تجھ کو گواہ کرتا ہوں  اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ  اے حجاج  !  تو اِس کو یاد رکھنا جب میںقیامت کے روز تجھ سے ملوں گا تو اپنی اَمانت واپس لے لوں گا اِسکے بعد قتل کر دیے گئے  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔  ١  ( تاریخ اِبن خلکان، حیوة الحیوان، حکایت صحابہ) 
وفیات
٢ستمبر کو الحاج غلام دستگیر صاحب مرحوم کی اہلیہ صاحبہ طویل علالت کے بعد وفات پاگئیں۔  
١٩ستمبر کو الحاج رائو تاج محمد صاحب مرحوم کی اہلیہ صاحبہ اور رائو عثمان صاحب کی والدہ پھول نگر میںمختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں۔
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فرماکر آخرت کے بلند درجات عطا فرمائے اور اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔
 جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین۔
  ١  علمائِ سلف  نے کتاب  الامامةُ و السیاسة  میں یہ بھی لکھا ہے کہ قتل کے بعد حضرت سعید کے جسم سے اِس قدر خون جاری ہوا کہ حجاج نے آج تک کسی مقتول کے جسم سے اِتنا خون نکلتے ہوئے نہیں دیکھاتھا اِس بات سے اُس کو بہت تعجب ہوا اُس نے اپنے طبیب ِخاص سے اِس کی وجہ دریافت کی اُس نے بتایا اِن کا قلب نہایت مطمئن تھا اِن کے دل میں اپنے قتل ہونے کا ذرا سا بھی خوف نہ تھا جس کی وجہ سے اُن کاخون اپنی مقدار پر بحالہ قائم رہا بخلاف دُوسرے لوگوں کے کہ اُن کا خون موت سے پہلے ہی خشک ہوا جاتا ہے۔ (محمد اِدریس) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter