Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

54 - 65
روزہ رکھنے کے برابر فضیلت رکھتا ہے۔
علامہ نووی حدیث ِمسلسل کے تحت فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صراحت کرتی ہے کہ نفلی روزے رکھنے کے لیے افضل ترین مہینہ محرم ہے ،اِس میں عاشورا اور اِس کے علاوہ محرم کے دُوسرے ایام کے روزے بھی داخل ہیں یہ فضیلت ماہِ محرم کے تمام روزوں کو شامل ہے لہٰذا اگر اللہ تعالیٰ توفیق دیں تو اِس پورے مہینے کے روزے رکھیں یا اِس کی ہر پیر او رجمعرات کو روزہ رکھیں ورنہ نو، دس او رگیارہ کا، اور کم اَز کم نودس  یا  دس گیارہ کو،مگر یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر حضور  ۖ  زیادہ تر شعبان میں روزے کیوں رکھتے تھے  ؟
 اِس کا ایک جواب تو یہ ہے کہ محرم کی افضلیت کا علم آپ کواَخیری عرصہ حیات میں دیا گیا۔
اور دوسرا جواب یہ ہے کہ اَسفار و اَعذار کی وجہ سے آپ کو محرم میں بکثرت روزہ رکھنے کا موقع نہ مل سکا تھا، واللہ اعلم ۔ (مظاہر حق جدید  ج ٢  ص ٧٥٥)بہر حال اِن روایات سے محرم الحرام کی حرمت، عظمت اور فضیلت واضح ہوتی ہے ۔
ہجرت کا مہینہ   :
پھر یہ مہینہ عظیم الشان تاریخی واقعات کا حامل بھی ہے ،اِس میں اہم اہم اُمور اور مہتم بالشان واقعات رُونما ہوئے ،منجملہ اُن میں سے رحمت ِعالم  ۖ  کی ہجرت ِمدینہ طیبہ کا واقعہ بھی اِسی محترم  مہینہ کی یادگار ہے جس کا بنیادی مقصد اللہ جل جلالہ کے پیغام و احکام کی حفاظت و دعوت تھااور جو باطل پر حق کی کامیابی کا سب سے بڑا پیش خیمہ تھا جس کے بعد اسلام اور اہلِ اسلام کو صحیح طور پر عقیدہ و عمل کی   پوری پوری آزادی ملی ،روایات میں آتا ہے کہ نبوت کے تیر ہویں سال محرم الحرام میں رحمت عالم  ۖ نے بحکمِ الٰہی ہجرتِ مدینہ کی نیت فرمائی پھر کچھ دنوں بعد یعنی ٢٦ صفر کو روانہ ہوگئے ،اِسی وجہ سے سیّدنا فاروق اعظم نے اپنے دورِ خلافت کے چوتھے یا پانچویں سال ١٧ہجری میں حضر اتِ صحابہ کے اجماع سے یہ فیصلہ فرمایا کہ حضور  ۖ  چونکہ اسلامی سال کے پہلے مہینہ ہی میں ہجرت کی نیت کر چکے تھے لہٰذ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter