Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

61 - 65
 ''حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ جب سونے کااِرادہ فرماتے تواپنادایاں ہاتھ اپنے رُخسارکے نیچے رکھ لیتے اورتین مرتبہ یہ   دُعا پڑھتے اَللّٰہُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ اے اللہ !مجھے اُس دن کے عذاب سے بچائیے جس دن آپ اپنے بندوں کواُٹھائیں گے( یعنی قیامت کے دن کے عذاب سے)۔''
حضوراکرم  ۖ  روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے :
 عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ بَکْرَةَ  قَالَ قُلْتُ لِاَبِیْ یَااَبَتِ اِنِّیْ اَسْمَعُکَ تَدْعُوْ کُلَّ غَدَاةٍ اَللّٰہُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ اَللّٰہُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ اَللّٰہُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَااِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ تُعِیْدُھَا ثَلٰٰثًاحِیْنَ تُصْبِحُ وَثَلٰثًا حِیْنَ تُمْسِیْ فَقَالَ اِِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَدْعُوْبِہِنَّ فَاَنَا اُحِبُّ اَنْ اَسْتَنَّ بِسُنَّتِہ۔  ١
''حضر ت عبد الر حمٰن بن ابوبکرہ رضی اللہ عنہمافرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد صاحب سے کہاکہ  :  اباجان میںسنتاہوں کہ آپ روزانہ یہ دُعا پڑھتے ہیں  :  اَللّٰہُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ اَللّٰہُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ اَللّٰہُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ آپ یہ دُعا تین مرتبہ صبح کے وقت اورتین مرتبہ شام کے وقت پڑھتے ہیں، اُنہوں نے فرمایاکہ بے شک میں نے رسول اللہ  ۖ  کواِن کلمات کے ذریعہ دُعا مانگتے سُناہے، میں چاہتاہوں کہ آپ  ۖ  کی سنت کی اِقتدا و پیروی کروں۔ ''
ف  :  اِس حدیث پاک میں اِس طرف اِشارہ نکلتاہے کہ دُعا مانگنے اوراَعمالِ خیرکے بجالانے میں اصل مقصدآنحضرت  ۖ کے حکم کی بجاآوری اورآپ کی سنت کی اِتباع وپیروی    ہونی چاہیے۔ 
  ١   مشکوة شریف کتاب الدعوات رقم الحدیث ٢٤١٣
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter