Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

37 - 65
اگر تمہیں کامیابی نہ ہوئی اور کوئی بھی سیدھا نہ ہوا اِس کے باوجود تمہارا بڑا درجہ ہے اور تمہیں پورا اَجر ملے گا، تم اطمینان رکھو تمہارا کام اللہ کے دربار میں مقبول ہے۔ 
جنابِ رسول اللہ  ۖ  حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خیبر فتح کرنے کے لیے بھیجتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ  ۖ  کیا جاتے ہی قتال شروع کردُوں  ؟  حضور  ۖ  نے فرمایا وہاں جا کر ٹھہرو اور لو گوں کو  لااِلٰہ اِلا اللہ  کی طرف بلاؤ اگر نہ مانیں تو دُوسرا معاملہ کرنا اِس لیے کہ  لاَنْ یَھْدِیَ اللّٰہُ بِکَ رَجُلًا خَیْرُلَّکَ مِنَ الدُّنْیَا وَمَا فِیْھَا   ١  ایک آدمی کو بھی تمہارے ذریعہ اللہ تعالیٰ ہدایت کردے تو وہ تمہارے لیے دُنیا وما فیہا سے بہتر ہے۔ دُوسری روایت میں ہے کہ تم کوجوان اُونٹوں کے ملنے سے بھی بہتر ہے۔ 
 بھائیو  !  تم نے جو قدم اُٹھایا ہے وہ مبارک ہے اللہ پاک تمہاری جدو جہد سے لوگوں کو فائدہ پہنچائے اور تم سے اسلام کی خدمت لے، تم ہر گز تنگ دل مت ہو، تکلیفیں اُٹھانی پڑیں گی جیسے کہ حضور اَقدس  ۖ  اور دیگر انبیاء علیہم السلام کو اُٹھانی پڑیں، کیا تم کو خبر ہے کہ آقائے نامدار  ۖ  کی وفات کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم عرب سے کیوں نکلے  ؟  وہ عراق میں پہنچے ،شام، ایران، افغانستان، سندھ، یوپی، بہار اور جنوب میں دکن تک پہنچے، یہاں تک کیوں پہنچے  ؟  اُن کا مقصد کیا تھا  ؟  کیا ملک فتح کرنا تھا  ؟  کیا دولت لوٹنی تھی  ؟  ہر گز نہیں۔ اُن کا اصل مقصد لا اِلٰہ اِلا اللہ کی دعوت دینا تھا ،  دُنیا کو سچے دین پر لانا تھا اللہ کے بچھڑے ہوئے بندوں کو اللہ سے ملانا تھا اور دوزخ سے نکال کر جنت میں داخل کرنا تھا، بعد والوں نے بے وقوفی کی کہ دُنیا کے پیچھے پڑ گئے، تاریخ گواہ ہے کہ ہند میں باہر سے آنے والے مسلمانوں کی تعداد صرف چار پانچ لاکھ تھی مگر تقسیمِ ہند کے وقت دس کروڑ پچیس لاکھ مسلمان تھے،ہمارے بزرگ اَسلاف نے اور اولیائے کرام نے تبلیغ دین کے لیے بہت ہی کوششیں کیں۔ ایک انگریز سمتھ لکھتا ہے کہ  : 
  ١   اور البتہ اگر ہدایت دے دیں اللہ تعالیٰ تیری وجہ سے کسی آدمی کو ،بہتر ہے تیرے لیے دُنیا اور اُس کے  اندر جو کچھ ہے اُس سب سے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter