Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

62 - 66
مسلمان نو جوانوں کو دہشت گردی کے اِلزام میں جھوٹا پھنسایا جا رہا ہے، تب جبکہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ راجیہ سبھا میں بیان دے چکے ہیں کہ ملک کا کوئی مسلم دہشت گرد نہیں ہے، اِلزام لگایا کہ آر ایس ایس سازش رچ رہا ہے تاکہ دُوسرے مذاہب کے لوگوں میں نفرت پیداکر سکے۔ علماء کواِس کی فکر نہیں ہے بلکہ اِس طرح کی بیان با زیوں میں لگ گئے ہیں، اُنہوں نے خبردار کیا کہ اگر نہیں سدھرے تو اسپین کی طرح مسلمانوں کا حشر ہوگا۔ صفائی دی کہ میں ملک اِسلام اور قوم سے محبت کرتا ہوں اِس لیے ملی مسائل کے تئیں ملک کے مسلمانوں کوایک کروں گا۔ اگردیو بند جانے کی مخالفت ہے توایک بارنہیں بار بار جاؤں گا اِن پر لاحول پڑھنے والوں کو خود کے اعمال دیکھنے کی نصیحت کی۔''
 مولانا توقیر صاحب نے ملی مسائل پرمسلمانوں سے بھی ایک ہونے کااعلان کیا، مولانا نے کہا کہ
'' مسلمانوں کو ملی مسائل پرایک کرنے کاکام شریعت کے دائرے میں رہ کر رہا ہوں  مخالفت کرنے والے مفتی اور عالم نہیں جو فتوی لگائیں گے، اگر مجھ سے غلطی ہوئی ہے تو جامعہ اَشرفیہ مبارکپور کے مفتی سے بات کروں گا ،منصفانہ فیصلے کی اُمید مار ہرہ شریف سے بھی ہے اگرغلطی ہوئی تودُنیا کے سامنے توبہ کروں گا۔ ''
صحافیوں کے اِستفسار پر مولانا نے کہا  : 
''سبحانی میاں بڑے بھائی ہیں اِس لیے بڑے کی حیثیت سے جو کہیں گے اُسے تسلیم کروں گا اُنہیں کچھ لو گوں نے ورغلادیا تھا اِس لیے اُنہوں نے اِس طرح کابیان دیا ہے۔ ''
 مولانانے مزید کہا  :
'' بریلوی دیو بندیوں کے درمیان مسلکی جنگ ہے، کچھ دیوبندی علما ء نے اپنی کتاب میں قابلِ اِعتراض باتیں لکھی ہیں دونوں علماء کے ساتھ بیٹھ کردونوں مسلکوں کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter