Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

58 - 66
حاصل کرنے کے لیے دیوبندپہنچا۔ مولانا تو قیر رضا نے شا کر کی والدہ اور دیگر اہلِ خانہ سے ملاقات کی  اِس کے بعددارُ العلوم کے مہمان خانے میں تشریف لائے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آپ نے فرمایا  : 
''دہشت گردی پوری دُنیا کے لیے ایک لعنت ہے کوئی بھی مسلمان آتنگ وادی ہرگز  نہیں ہوسکتا، پوری دُنیا میں مسلمانوں کے خلاف ایک منظم سازش چل رہی ہے۔  آر ایس ایس کی ذہنیت والے اَفسران علماء و زعمائے قوم کو آتنگی گردان کر مسلمان اور اِسلام کو بد نام کرنا چاہتے ہیں، جب ہمارے قائدین ِ ملت دہشت گردی سے نفرت کرتے ہیں توہم اپنے بچوں کو کیسے دہشت گردی کے لیے چھوڑ سکتے ہیں۔ ''
اُنہوں نے کہاکہ 
''دیو بند آنے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ عقائد میں اِختلاف کے باوجود ہم سارے مسلمان سیکو لراِزم اور جمہوریت کے محافظ ہیں۔ دیوبندی اور بریلوی سب مل کر ملک ایکتا اور اکھنڈتا کی حفاظت کریں گے۔ عقائد میں سمجھوتا نہ کرکے بھی ہم ملک و ملت کے لیے سارے مسلمان بلاتفریقِ مسلک کل بھی ایک تھے آج بھی  ایک ہیں۔ ''
اُنہوں نے دارُالعلوم دیو بندکے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی سے گزارش کی کہ 
''ملت ِ اِسلامیہ ہند کے لیے ہم سب ایک ہیں بریلوی دیوبندی کے نام پر ہم آپس میں لڑ کر دُوسروں کو ہمارے اِتحاد میں میندھ لگانے نہیںدیں گے۔''
اُنہوں نے مزیدکہاکہ
''مسلم نوجوانوں کو حکومتی اہلکار اورتفتیشی ایجنسیاں جس طرح سے بغیر کسی ثبوت کے پابند ِسلاسل کر رہی ہیں ہم سب اِس کے خلاف ہمہ وقت سینہ سپر ہیں، شاکر اور اِس جیسے جتنے بھی بے گناہ گرفتار کیے گئے ہیں وہ سب میرے اور ہمارے بچے ہیں اور میں اِس یقین کے ساتھ ہی دیوبند شاکر کی والدہ سے ملنے آیا ہوں کہ شاکر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter