ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016 |
اكستان |
|
یہ ہے اِسلامی تعلیمات کے پیش نظر اِقتصادیات کا مختصر خاکہ۔ حضرات اہلِ علم غور فرمائیں تو قرآنِ حکیم کے دریائے ناپیدا کنار ١ سے بے شمار دُرہائے شا ہوار ٢ حاصل کر سکتے ہیں (وَفَوْقَ کُلِّ ذِیْ عِلْمٍ عَلِیْم) وَاٰخِرُدَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ١ سمندر جس کا کنارہ دکھائی نہ دے۔ ٢ بادشاہوں کے لائق ،مراد علم و حکمت کے دریا۔