Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

23 - 66
(٣)  جسمانی تر بیت کے ساتھ رُوحانی اور اَخلاقی تر بیت یعنی تعلیم بھی اُتنی ہی ضروری ہے رب العالمین کاعطافرمودہ دستور ِاَساسی اِس کو بھی اُتنی ہی اہمیت دیتاہے اِس سلسلہ میں کچھ اِشارات ''قانون یاتعلیم و تربیت اور تقسیمِ فرائض'' کے باب میں گزر بھی چکے ہیں۔ 
اِن ہمہ گیر فرائض کو سامنے رکھ کر آمدنی کاموازنہ کیاجائے گا اگر آمدنی ناکافی ہے تواُس کو پورا کرنے کے لیے آج کل کی اِصطلاح میں خسارہ کو ختم کرنے کے لیے اَصحاب ِاِستطاعت سے مزید مطالبات کیے جائیں گے، اِن مطالبات کو''ضرائب'' کا عنوان دیاگیاہے۔ 
(٤)  ''ضرائب'' کاعنوان دُنیاوی حکومتوں کے قوانین کے لحاظ سے موزوں ہوسکتا ہے مگر اِیثار و اَخلاص کی جو رُوح قرآنِ حکیم پیدا کرتا ہے اُس کے لحاظ سے یہ عنوان غیر موزوں ہی نہیں بلکہ توہین آمیز بھی ہے، ضرب کے معنی مقرر کرنا اور'' ضربیہ''  ١  '' ٹیکس'' کو کہا جاتاہے جو کسی پر مقرر کردیا جائے۔ اِس لفظ کے ایک رُخ سے جبرو قہر اور دُوسرے رُخ سے خود غرضی، تنگدلی، ذخیرہ اَندوزی اور حرص و طمع کی بو آتی ہے۔ گویا خلق خدا بھوک اور فاقہ سے تباہ حال ہے اُن کی زندگی برباد اور اُن کی اَولاد کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے، سر حدوں پر دُشمن منڈلا رہا ہے مگر اَصحاب ِدولت کا دل نہیں پسیجتا اُن کے سینوں میں گوشت کے لو تھڑوں کی بجائے پتھر بھر دیے گئے ہیں لہٰذا ملک کے اَربابِ حل و عقد مجبور ہوتے ہیں کہ اِن پتھروں میں جونک لگائیں اور ایساقانون بنائیں کہ سنگدل سرمایہ داروں کی تجوریوں سے کچھ برآمد کیا جاسکے قرآنِ مجید اِس کو'' فسادالارض'' قرار دیتاہے۔  ٢
جب آمدنی کے معینہ مدات ناکافی ہوں گے توبلا شبہ آمدنی بڑھانے کی ضرورت ہوگی اور کچھ ہنگامی محاصل جن کو آج کل اِصطلاح میں''ایمر جنسی ٹیکس'' کہاجاسکتا ہے اَغنیاء اور اہلِ ثروت پر عائد کیے جائیںاُن کو'' ضرائب'' کہاجاتا ہے۔ مالکی مسلک کے مشہورفقیہ اور محدث علامہ اِبن حزم نے اِس کے دلائل پیش کیے ہیں۔  ٣
   ١   اِس کی جمع ضرائب ہے ۔  ٢  مطالعہ فرمائیے سورۂ قصص آیت ٧٧ ، سورہ اَعراف آیت ٨٥، ٨٦، سورۂ ہود  آیت ٨٣، ٨٤ وغیرہ ذالک من الایات   ٣   ملا حظہ ہو  :  اِسلام کا اِقتصادی نظام  اَ ز  مجاہد ِ ملت ص ١٢٢، ٣٤٧،٣٥٤
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter