Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

11 - 66
اُس کا روزینہ بند کردیاجائے۔  ١ 
(٤)  حضرت اِمام شافعی  فرماتے ہیں اہلِ کلام کے بارے میں میرا وہی فیصلہ ہے جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے صبیغ کے بارے میں فرمایا تھا کہ اِن کو قمچیوں سے پیٹا جائے اُونٹ پر اِن کو سوار کرا کر قبائل میں اِن کی تشہیر کرائی جائے اور یہ اعلان کیا جائے کہ یہ سزا ہے اُس کی جوکتاب وسنت کو چھوڑ کرعلمِ کلام میں منہمک  ہو گیا ہو۔ 
(٥)  عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے عنقریب وہ لوگ ہوں گے جو  قرآنِ کریم کے متشابہات کو لے کرتم سے بحث کیا کریں گے تم اَحادیث کا دامن سنبھا لے رکھنا کیونکہ جو حدیث کے ماہر ہوتے ہیں وہی کتاب اللہ سے صحیح واقفیت رکھتے ہیں۔ (دار می) ۔( بحوالہ صحابہ کرام   کا عہد زریں  ص ٩٤  و  ٩٥  )
دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اِیمان اور عقائد کی حفاظت فرمائے اور ملک و قوم کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام فرمائے۔
مئی کے وسط سے مسجد ِحامد کے فرش کی تعمیر کے لیے ماربل کا کام شروع ہوچکا ہے جو بحمد اللہ تیزی سے جاری ہے اللہ تعالیٰ آسان بھی فرمائے اور قبول بھی۔(اِدارہ)
  ١  جبکہ آج کل ایسے فتنہ پروروں کونوازا جاتا ہے بڑی بڑی تنخواہیں اور عہدوں کے علاوہ غیر معمولی سکیورٹی بھی فراہم کی جاتی ہے جس کی بہت سی مثالیں دُنیا بھر میں موجود ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter