Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

29 - 66
سے غیر متعلق سوالات بھی ہوتے مگر آپ نہایت خندہ پیشانی کے ساتھ جوابات دیتے، اِس سے مقصد یہ تھا کہ متعلّمین کومسائل کما حقہ ذہن نشین ہو جائیں اور کسی قسم کا شک و شبہ نہ رہے، سوالات وجوابات کا   یہ طو لا نی سلسلہ آپ کے درس کے علاوہ اور کسی درس میں نہ ہوتا تھا۔ 
(٣)  متعلمین سے دو رانِ درس بے تکلّفانہ خطاب فرماتے اور بحکمِ حدیث نبوی  اِنَّمَا اَنَا لَکُمْ مِثْلُ الْوَالِدِ لِوَلَدِہ  اِنتہائی شفقت و محبت سے پیش آتے اور یہ معلوم ہوتا تھا کہ دارُ الحدیث میں ایک  مشفق باپ اپنی اَولاد سے کھیل رہا ہے دورانِ درس کبھی کبھی مزاح بھی فرماتے تھے۔ 
(٤)  آپ کے درسِ حدیث میں کَاَنَّ عَلَی رُئُ وْسِہُمُ الطَّیْرَ  کامنظر قابلِ دید ہوتا تھا، سب طلبہ ہمہ تن آپ کی تقریر کی طرف متوجہ رہتے تھے۔ 
(٥)  دورانِ درس آپ ہمیشہ با وضو رہتے اور خوشبو اِستعمال فرماتے۔ 
(٦)  بخاری شریف جلدثانی کتاب المغازی میں  بَابُ تَسْمِیَةِ مَنْ سُمِّیَ مِنْ اَھْلِ بَدْرٍ فِی الْجَامِعْ  اَلنَّبِیُّ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ الْھَاشِمِیُّ  ۖ  اِیَاسُ بْنُ الْبُکَیْرِ، بِلَالُ بْنُ ُربَاحٍ مَوْلٰی اَبِیْ بَکْرٍ اَلْقُرَیْشُِّی اِلٰی آخر ھِلَالُ بْنُ اُمَیَّةَ الْاَنْصَارِیُّ پر سب طلبہ سے دُعا کراتے تھے اور اِس کی وجہ یہ ہے کہ لمعات میں مذکور ہے  :  اِنَّ الدُّعَائَ عِنْدَ ذِکْرِھِمْ فِی الْبُخَارِیِّ مُسْتَجَاب۔  
(٧)  بخاری شریف جلدثانی   بَابُ مَاجَآئَ فِیْ فَاتِحَةِ الْکِتَابِ کی دُوسری حدیث کوپڑھانے کے بعد سورہ ٔ فاتحہ کے ایک مخصوص عمل کی اِن الفاظ کے ساتھ اِجازت دیتے تھے  : 
''یہ میرا تجربہ ہے اور مجھے اِس اَمر کی اِجازت ہے اور میں آپ حضرات کو اِجازت دیتا ہوں۔''
(٨)  صحاحِ ستہ کے مصنفین چونکہ شافع المسلک ہیں اِس وجہ سے مسائلِ فقہیہ میں اَحادیث صحاح حنفی مسلک کے مخالف ہوتی ہیں اِس وجہ سے حنفی مسلک کے اِثبات میں بڑی دُشواری پیش آتی ہے، آپ صحاحِ ستہ میں ہی ایسی اَحادیث نکال کر بتلاتے تھے جس سے یہ معلوم ہوتا تھا کہ حنفی مسلک منشائے حدیث کے عین مطابق ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter