Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

24 - 66
''میدانِ جنگ گرم تھا، ایک مجاہد عین معرکہ میں جاں بحق ہو گیا، لوگوں نے کہا  درجہ شہادت حاصل کر لیا آنحضرت  ۖ  نے فرمایا خدا کی قسم غلط ہے میں نے دیکھا ہے یہ عذاب میں مبتلا ہے ایک عباجواِس نے چھپا کر رکھ لیاتھاوہ آتشین پیرہن بنا ہوا ہے اُس کے شعلے اِس کے اُوپر بھڑک رہے ہیں۔'' (اَوکمال قال )  
لوگوں نے اُس کا سامان دیکھا تو ایک عبا بر آمد ہوا جو اُس نے غنیمت میں حاصل کیا تھا اور جمع کرنے کے بجائے خود اپنے پاس رکھ لیا تھا۔ (صحاح) 
بقدرِ ضرورت کوئی خوردنی چیز تو اِس کے لیے مباح ہے ورنہ علاقہ ٔ جنگ میں جوکچھ اُس کے ہاتھ لگتا ہے اُس کا فرض ہے کہ وہ خزانہ میں جمع کرادے اگر اِس میں کوتاہی کرتاہے تواپنے جہاد کو رائیگاں اور اَکارت کر رہاہے اور عذابِ جہنم اپنے سر لے رہا ہے۔ جو کچھ مالِ غنیمت میں جمع ہوگا اُس کے چار حصے مجاہدین پر تقسیم کردیے جائیں گے اور پانچواں حصہ ''بیت المال'' میں جمع کیا جائے گا اِس کو ''خمس'' کہاجاتا ہے جوعنوانِ مضمون کا معنون ہے۔ جو علاقہ فتح ہوگا اگر اُس کے متعلق محارب قوم  سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے تو وہ بھی تقسیم کیا جائے گا جس کی تفصیل ''توسیع بیت المال'' کے تحت میں آگے آئے گی۔ (اِنشاء اللہ) 
حکومت کو حق ہے کہ کانوں کا اِنتظام خود کرے اِس صورت میں جملہ برآمدات ''بیت المال''کی ہوں گی لیکن اگر سونے چاندی، تانبا، پیتل، لوہے یارانگ کی کان کسی شخص یا کمپنی کو دے دی گئی ہے تو اُن کی پیداوار میں بھی خمس ہوگا یعنی زکوة کی طرح چالیسواں حصہ نہیں بلکہ جو بر آمد ہوگا اُس کا پانچواں حصہ بیت المال کو دیا جائے گا۔ 
سمندر سے موتی یا عنبر بر آمد کیا جائے تو اِمام اَبو حنیفہ رحمة اللہ علیہ تواُس کو مچھلی کی طرح بر آمد کرنے والے کی مِلک قرار دیتے ہیںاور اُس پر'' خمس'' لازم نہیں کرتے مگراِمام اَبویوسف رحمة اللہ علیہ اُس میں بھی ''خمس '' لازم کرتے ہیں۔ (کتاب الخراج لابی یوسف  ص ٢١  و  ٧٢) ۔(جاری ہے) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter