Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

41 - 65
''جب تم ایسے لوگوں کو قرض دے رہے ہو جن سے تم پوری پوری مکافات اور  اَدائیگی کی اُمید رکھتے ہو تو پھر مزید زیادتی تمہارے لیے کیسے مناسب ہے  ؟  اَلبتہ تمہیں نیک کام کرنے چاہئیں اور یہ سوچ کر قرض دینا چاہیے کہ اِس کا نفع تمہیں واپس نہ ملے گا تو اُس وقت تمہیں بہت ثواب ملے گا۔''  ١ 
اِس کے بعد بتدریج عیسائی معاشرہ میں سود کی اِجازت دی جانے لگی، تاآنکہ بالکلیہ چھوٹ دے دی گئی اور بالآخر کلیسائی نظام نے بھی اِس تحریف پر اپنی مہر ثبت کرکے اِس جرم کو پھلنے اور پھولنے کاموقع فراہم کردیا۔
٭  نیز ہندو مذہب میں بھی سودی لین دین ایک ناقابلِ معافی جرم ہے، ''اَچاریہ منوجی ادھیائے''  اپنی سمرتی میں لکھتے ہیں  : 
 ''بیاج لینے والا جو برہمن ہے اُس کو شودر کی طرح جاننا چاہیے۔''  ٢ 
علاوہ اَزیں پچھلے دانشوروں اور رہنمایانِ قوم سے بھی سود کے بارے میں سخت تنقیدیں مروی ہیں
٭  ''اَفلاطون'' کہتا ہے  : 
''کسی آدمی کے لیے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی کو سودی قرض دے۔''  ٣ 
٭  ''اَرسطو'' اپنے خیالات کا اِظہار اِن الفاظ میں کرتا ہے  :
''سود غیر فطری کمائی ہے کیونکہ نقد سے نقد نہیں پیدا ہوتا۔''  ٤
٭  مشہور اِشتراکی رہنما ''کارل مارکس'' کہتا ہے  : 
 ''سود خوار ایک بڑا بھاری دیو اور شیطان ہے وہ ایک بھیڑیا صفت اِنسان ہے جو ہربستی کو برباد کرکے رکھ دیتا ہے، جب ہم چوروں، ڈاکوؤں اور نقب زنوں کی گردن مارتے ہیں تو پھر ایسے ہی تمام سود خوار بھی قابلِ گردن زدنی ہیں۔''   ٥
  ١   اِنجیل لوقا آیت: ٦    ٢  منوجی سمرتی منتر ١٠٢  ٣  الاقتصاد الاسلامی  ١/٢٨٣   ٤   نداء الاسلام محمود صواف  ص ١٠٢   ٥   دی کیپیٹل کارل مارکس ٢/٦٥٢، نقل اَز اِسلام کے معاشی نظریے محمد یوسف الدین ٢/٤١٤

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter