Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2015

اكستان

52 - 65
دینا چنانچہ فورًا پایہ اُٹھا معلوم ہوا کہ رُوح کو لینے گیا ہے، تھوڑی دیر بعد پھر پایہ اُٹھامعلوم ہوا کہ جس رُوح کو بُلایا تھا وہ بھی آگئی، اَب ایسی ہی اِصطلاحوں میں اُس لڑکے کی رُوح سے سوالات کرنا شروع کیے اور اُس کی طرف سے ایسی ہی اِصطلاحوں میں جوابات دیے گئے۔ اَب ہم ناواقف لوگ بڑی حیرت میں تھے کہ یہ کیا معاملہ ہے  ؟  اُن لوگوں نے مجھ سے فرمائش کی کہ اَب آپ جس شخص کی رُوح کوبلوانا چاہیں تو ہم سے فرمائیں ہم اُس شخص کی رُوح کوبلاویں گے۔ 
چنانچہ میں نے حافظ شیرازی رحمة اللہ علیہ کی رُوح کو بلوایا۔ وہی تجمل حسین سب رُوحوں کو بلا بلا کر لا تا تھا چنانچہ اِسی طرح پایا پھر اُٹھا معلوم ہوا کہ حضرت حافظ بھی تشریف لے آئے، میں نے کہا اَلسلام علیکم، اِصطلاح میں جواب مِلا  وعلیکم السلام  پھر اُن لوگوں نے مجھ سے کہا آپ حضرت حافظ  کا کچھ کلام پڑھیے اُن کی رُوح خوش ہوگی چنانچہ میں نے اُن کی غزل  اَلَا یَااَیُّھَا السَّاقِیْ الخ  پڑھی تومیز کا پایا بار بار اور جلدی جلدی اُٹھنے لگا ،اُس سے یہ سمجھاجانے لگا کہ گویا حافظ صاحب کی رُوح اپنا کلام سن کر خوش ہورہی ہے اور وجد میں آرہی ہے ،ہم لوگ بڑے تعجب میں تھے اور کوئی وجہ سمجھ میں  نہ آتی تھی، اِتنے میں مغرب کا وقت ہوگیا نماز پڑھنے کے لیے اُٹھے ہم تینوں نے آپس میں گفتگوکی کہ  یہ کیا بات ہے، اَخیر میں یہ رائے قرار پائی کہ یہ سب کرشمے قوت ِخیالیہ کے معلوم ہوتے ہیں،اَب اِس کا یہ اِمتحان کرنا چاہیے کہ جب وہ لوگ عمل کرنے لگیں توہم تینوں یہ خیال کر کے بیٹھ جاویں کہ پایہ نہ  اُٹھے، مہتمم صاحب بولے کہ وہ لوگ مشاق ہیں ہم لوگوں کی کوشش اُن کے مقابلہ میں کیا کار گر ہوسکتی ہے ، میں نے کہا کہ تم ابھی سے ہمت نہ ہارو، نہیںتو کچھ بھی نہ ہوسکے گا یہی سمجھنا چاہیے کہ اُن کے خیال پر  ہمارا خیال ضرور غالب آئے گا اِمتحان تو کرنا چاہیے چنانچہ ہم لوگ یہ مشورہ کر کے پھر بعد مغرب پہنچے اور اُن لوگوں سے کہا کہ اِس وقت پھر اپنا عمل دِکھلاؤ ،اُنہوں نے پھر عمل کرنا شروع کیا اِدھر ہم تینوں یہ خیال جما کر بیٹھ گئے کہ پایہ نہ اُٹھے چنانچہ اُن لوگوں نے بہت کوشش اور بہت زور لگایا کہ پایہ اُٹھے مگر کچھ نہ ہوسکا وہ بڑے شرمندہ ہوئے اور مجھ کو یقین ہوگیا کہ یہ سب قوتِ خیالیہ کے کرشمے ہیں۔
 پھر اَگلے روز ہم نے خود تجربہ کیا اور اِسی طرح ہاتھ رگڑ کر میز پر رکھے اور ہم تینوں یہ سوچ کر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 حق وباطل کی دائمی کشمکش اور موجودہ حالات : 7 3
5 کفار کا فوری ردّعمل : 8 3
6 ''نیٹو ''کے عزائم : 8 3
7 ترقی پزیر دُنیا کا جغرافیہ : 8 3
8 وطن ِعزیز کو دَر پیش صورتِ حال : 9 3
9 موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ؟ 10 3
10 عسکری گروپ کس نے بنائے : 10 3
11 پھانسیاں پانے والے اور حملہ آور کون ہیں : 10 3
12 مدرسہ کی رجسٹریشن اور مالیاتی نظام : 11 3
13 آپس میں کون لڑ رہا ہے : 12 3
14 آج تک قانون سازی کیوں نہیں ہوئی : 12 3
15 اِکیسواں ترمیمی بل ..... ہمارا مؤقف اور تحفظات : 13 3
16 ہم دہشت گردی کے حامی نہیں : 15 3
17 علماء کی سیاست سے کنارہ کشی اور اُس کا نقصان : 15 3
18 ''اِنتہاپسند ''کون ؟ 16 3
19 درسِ حدیث 22 1
20 مذہب کیوں بدلا ؟ : 23 19
21 ''این جی اَوز ''والا جبر : 23 19
22 مرنے کے بعد پھر زندگی : 24 19
23 ''دہر''کو خدا قرار دینا : 24 19
24 ''کیمونزم'' کی بنیاد'' نفی'' پر ہے : 25 19
25 اِس دُنیا کے بعد : 25 19
26 یہاں آنے سے پہلے : 26 19
27 عقل سے بالا اُمور کے لیے اَنبیاء کو بھیجا گیا : 27 19
28 آفاقی دین ........... صرف اِسلام 28 1
29 کیا اِسلام ایک فرقہ ہے : 29 28
30 شکوہ : 29 28
31 اِسلام کیا ہے : 29 28
32 نبی اور پیغمبر : 30 28
33 مطالبات ِ اِسلام : 32 28
34 اِسلامی تعلیمات ....... اَمن ِ عالَم کا بہترین فارمولا : 39 28
35 توحید : 39 28
36 اَنبیاء اور رسولوں کی حیثیت : 40 28
37 جتنے نبی اور رسول آئے اُن سب کی تصدیق کرو اور اِیمان لاؤ : 40 28
38 دین و مذہب دِ ل سے ہے۔ زور،زبردستی نہیں : 41 28
39 اِنسان کا درجہ اور مقصد : 41 28
40 اِنسانی بھائی چارہ : 42 28
41 عورت : 43 28
42 عدل واِنصاف : 43 28
43 نیکی کیا ہے ؟ 43 28
44 حرام کام : 44 28
45 '' جہاد '' 44 28
46 ضرورتِ دفاع : 44 28
47 '' مذہبی جنگ '' 44 28
48 مقصد اور مُنتہا : 45 28
49 فتنہ : 45 28
50 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
51 قصص القرآن للاطفال 49 1
52 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 49 51
53 ( اَصحابِ سبت کا قصہ ) 49 51
54 کیارُوحیں حاضرکی جا سکتی ہیں ؟ 51 1
55 تم کو کہاں ملیں گے بمبار مدرسوں میں 59 1
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter