Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2014

اكستان

15 - 65
بٹھاتے رہو  اَخِفْہُمْ فِی اللّٰہِ   اللہ کی ذات کے بارے میں اِن کے دِل میں خوف بٹھاتے رہو کہ یہ اللہ کاحکم ہے یہ اللہ کا حق ہے یہ اِس طرح سے ہے فلاں بارے میں اللہ کا حکم یہ ہے اُس کی نافرمانی نہیں  کرنی،یہ جتنا ہوسکے وہ بٹھاتے رہو اور اُس سے فائدہ ہوتا ہے بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے، فائدہ نہ ہونے کی تو بات ہی کوئی نہیں اِس واسطے کہ دین توچلنا ہی ہے یہ تو نہیں ہے کہ اور اُمتوں کی طرح یہ دین ختم ہوجائے، چلنا ہے تو اِس کا مطلب ہے تاثیر بھی چلنی ہے قبولیت بھی چلنی ہے اور لوگ مانیں گے بھی، ہاں بعضے ایسے ہیں جن میں نہیں ہوتی صلاحیت وہ ماں باپ کے لیے ایک آزمائش بن جاتے ہیں، سمجھائیں بھی ماں باپ ،نہیں سمجھ میں آتی بات تو اُس میں ماں باپ معذور ہیں اُس وقت تک مکلف ہیں جب تک وہ مکلف خود نہ بنیں اور نئی قسمیں اِنہوں نے نکالی ہیں نفسیات والوں نے ''مدرٹارچر'' اور فلاں ٹارچر یعنی ایک مزاج ہوتاہے کہ ایسا کام کیا جائے جس سے تکلیف پہنچے ماں کو یا باپ کو، ایک بیماری اُنہوں نے تشخیص کی نفسیاتی علاج کرنے والوں نے، بہرحال جو بھی کچھ کیا ہے جوبھی چیزیں ہیں وہ پھر اَلگ بات ہے مگر جب وہ بالغ ہوگیا خود مختار ہوگیا آپ نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تو آپ کو اَپنا اَجرمِل گیا اُس کا نااہل ہونایہ اُس کے ساتھ ،ممکن ہے کسی وقت بعد میں اُس کی بھی اِصلاح ہوجائے ٹھوکر لگتی ہے سنے ہوئے ہوتا ہے تو فائدہ ہوجاتا ہے تو اُس (ٹھوکر سے)سے وہ تمام چیزیں یاد آتی جاتی ہے اور وہ  خود بخود بدلتا چلا جاتا ہے، فائدے سے خالی وہ بہرحال نہیں ہے۔ تو اللہ تعالیٰ نے ہم تک دین اور دُنیا اور یہ ہی نہیں بلکہ آداب اور تمام چیزیں جنابِ رسالت مآب  ۖ  کے ذریعے پہنچائیں اور صحابہ کرام نے یاد رکھیں عمل کیا اور ہم تک پہنچائیں۔ 
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اَعمالِ صالحہ کی توفیق نصیب فرمائے اپنی مرضیات پر چلائے ،اپنی رضا اور فضل سے نوازے ،آمین۔ اِختتامی دُعا ................
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 جدید اُصول بھی ''وحی'' کے تابع : 9 4
6 اَخلاقی ضرورت : 10 4
7 بصرہ میں وبائی حملہ : 11 4
8 جسے خدا رکھے اُسے کون چکھے ! 11 4
9 یہ کام ثواب کیسے بن سکتا ہے ؟ 12 4
10 خرچ بھی رُعب بھی : 13 4
11 اَولاد کے لیے بہترین تحفہ : 14 4
12 اَدب سکھانا واجب ہے : 14 4
13 دِل میں اللہ کا خوف بٹھائو : 14 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 16 1
15 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 16 14
16 بڑوں کے چھوٹوں پر اور چھوٹوں کے بڑوں پر عام حقوق : 16 14
17 پڑوسی کے حقوق : 16 14
18 قصص القرآن للاطفال 19 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 19 18
20 ( بنی اِسرائیل کی گائے کا واقعہ ) 19 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 23 1
22 اَمیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ 23 21
23 حالات قبل اِسلام وبعد اِسلام : 24 21
24 حضرت علی کے فضائل و مناقب : 25 21
25 حضرت علی مرتضیٰ کی خلافت : 27 21
26 جنگ ِ جمل : 28 21
27 جنگ ِ صفین : 32 21
28 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت : 34 21
29 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض اَوصاف : 36 21
30 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض کلمات ِ طیبات : 37 21
31 اِسلامی معاشرت 45 1
32 میاں بیوی کے تعلقات : 45 31
33 شوہر کے لیے نبوی ہدایات : 46 31
34 حاصلِ مطالعہ 49 1
35 حضرت اَبو عبیدہ نے لیا ہوا جزیہ واپس کردیا : 49 34
36 صحابۂ کرام کی مذہبی رَواداری کا مظاہرہ : 50 34
37 کنگ فہد کمپلیکس میں مصحف ِتاج کی طباعت 52 1
38 مصحف ِتاج اور قرآن کمپلیکس کا نظامِ مراجعت : 54 37
39 مصحف ِتاج کی مراجعہ کمیٹی کے اَرکان : 54 37
40 مصحف ِتاج کے مراجعہ کا طریقۂ کار : 55 37
41 ایک علمی لطیفہ : 56 37
42 دُوسرا علمی لطیفہ : 56 37
43 تیسرا علمی لطیفہ : 56 37
44 وفیات 59 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 60 31
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter