Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

49 - 65
حالت کو ذکر کیا تو پتہ چلا کہ یہ طالب علم کسی دُوسرے شہرکا رہائشی ہے ،یہاں اِس نے کالج میں داخلہ لیا ہے اور ایک کمیو نسٹ پروفیسرصاحب اِس کو مفت ٹیوشن پڑھاتے ہیں ۔فرقہ واریت کا کردار اِس پروفیسر کی تربیت کا نتیجہ ہے اور یہ بھی پتہ چلا کہ مذکورہ پروفیسر کئی نوجوانوں کواِسلام اور علما ئِ اِسلام سے بدظن کرکے گمراہ کر چکا ہے۔
بہاولپور میں پروفیسر عبداللہ صاحب گزرے ہیں وہ فرقہ واریت پیدا کرنے کی ایک مشین تھی موصوف سرکاری ملازم ہونے کے باوجود فرقہ واریت پر مبنی تبلیغی دورے کرتے، فرقہ وارانہ تقریریں کرتے اور مناظرے کرتے ،فرقہ واریت کے شاہکار مختلف رسالے لکھتے اور چھپوا کرمفت تقسیم کرتے لیکن اپنی ملازمت کے تحفظ کے لیے نام ظاہر نہ کرتے لیکن اُن کی وفات کے بعد پروفیسر عبدالغفار صاحب نے اُن سب رسائل کا مجموعہ پروفیسر عبداللہ کے نام سے شائع کیا ہے نیز وہ اپنی کلاس میں  فرقہ وارانہ مسائل پر کھل کر طلباء کی ذہن سازی کرتے ۔ مزید فرقہ پھیلانے اور طلباء میں فرقہ واریت  کا زہر بھرنے کے لیے موصوف نے ایک پرائیویٹ عبداللہ ہال بنا رکھا تھا جہاں کالج کے طلباء کو اپنے پاس رکھ کر اُن کو فرقہ واریت کے لیے تیار کرتے چنانچہ موصوف کے شاگرد جہاں جہاں پہنچے ہوئے ہیں وہ وہاں اپنے اُستاذ کے نقش ِقدم پر چلتے ہوئے اِسی طرح فرقہ واریت پھیلا رہے ہیں۔
سکول ،کالج، یونیورسٹی اور دیگر سرکاری اِداروں میں فرقہ واریت پھیلانے کے سینکڑوں واقعات ہیں اگر وہ سب لکھے جائیں تو داستان طویل ہو جائے گی پس وہ جدید محققین جو ایک طرف  فرقہ واریت کی مذمت کرتے ہیں اور علما ء کو فرقہ واریت کے حوالہ سے بدنام کرتے ہیں ،بدنام کرکے اپنی محفلوں کی رونق بڑھاتے ہیں تو دُوسری طرف کتاب وسنت کی جدید تشریح کرکے فرقہ واریت پھیلاتے ہیں۔ اِن کی حالت اُس بڑھیا جیسی ہے جس نے باز کو دیکھ کر بڑا ترس کھایا تھا ،اُس نے کہا اِس کی چونچ ٹیڑھی ہے بیچارہ کھاتاکیسے ہو گا  ؟  یہ کہا اور باز کی چونچ کاٹ دی ۔پھر دیکھا کہ باز کے پَر بڑھے ہوئے ہیں بڑھیا کہنے لگی بڑے اَفسوس کی بات ہے آج تک کسی نے اِس کی حجامت بھی نہیں بنائی، یہ کہہ کر اُس کے پَر کاٹ ڈالے ۔(باقی صفحہ  ٥١ )   
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter