Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

57 - 64
یہ حضرات اپنے محدود علمی ماحول میں جو باتیں سنتے اَور مطالعے کے لیے اپنے اَساتذہ کی طرف سے بڑی اِحتیاط سے منتخب کردہ کتب میں جو چیزیں پڑھتے ہیں اُس کے علاوہ اِنہیں ہر چیز گمراہی اَور بے راہ روِی محسوس ہوتی ہے اَور یہ غیر شعوری طور پر نہیں ہوتا بلکہ اِس کی باقاعدہ ذہن سازی کی جاتی ہے۔ میرا بارہا کا تجربہ ہے کہ کوئی علمی بات یا نکتہ اِس ماحول کے تربیت یافتہ حضرات کے سامنے پیش کیا جائے تو پہلے کہیں پڑھا یا سنا نہ ہونے کی وجہ سے اُن کا فوری تأثر یہ ہوتا ہے کہ یہ  تو اَکابر سے ہٹ کر دین میں ایک '' نئی بات'' کہی جا رہی ہے اَور اگر معاملہ ذرا حساسیت کا حامل ہو تو فورًا اُس پر گمراہی اَور ضلالت کے فتوے بھی لگنے شروع ہو جاتے ہیں۔  ١  اِس اِمکان کی طرف اُن کا ذہن متوجہ ہی نہیں ہوتا کہ ایسی کسی  بات پر کوئی ردّ عمل ظاہر کرنے سے پہلے ماضی کے علمی ذخیرے کی مراجعت کرتے ہوئے اِس بات کی تحقیق کر لی جائے کہ ہم نے جو بات اَب تک پڑھ یا سن رکھی ہے اُس سے مختلف بھی کوئی رائے اُس ذخیرے سے ملتی ہے  یا  نہیں  ؟  یوں یہ حضرات اپنے اِرد گرد کے چند گنے چنے اَکابر سے سنی ہوئی باتوں کو ہی علم کی کائنات سمجھتے اَور کوئی بھی نئی بات سامنے آنے پر اَپنے اَپنے حوصلے اَور وسعت ِذہن کے مطابق اُس پر گمراہی، تحریف اَور تاویل ِباطل وغیرہ کے فتوے جڑنے میں ذرا جھجک محسوس نہیں کرتے۔'' (  ماہنامہ اَلشریعہ  جون 2013  ص: 27 )
 
  ١   یہ عمار خان کا بارہا کا اَپنا تجربہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ عمار خان نے اِن حضرات کے سامنے ایسی باتیں رکھی تھیں۔ عمار خان کو اَیسا تجربہ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی اَور اُن کا مقصد کیا تھا  ؟  عمار خان نے اَپنے آپ کو اَور اپنی وسعت علمی کو سند (Authority) کیسے سمجھ لیا  ؟ (عبدالواحد غفرلہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter