Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

51 - 64
'' آج کے نوجوان اہلِ علم جو اِسلام کے چودہ سو سالہ ماضی اَور جدید گلوبلائزیشن کے ثقافتی ماحول کے سنگم پر کھڑے ہیں وہ نہ ماضی سے دَستبردار ہونا چاہتے ہیں اَور نہ مستقبل کے ناگزیر تقاضوں سے آنکھیں بند کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اِس کوشش میں ہیں کہ ماضی کے علمی وِرثہ کے ساتھ وابستگی برقرار رکھتے ہوئے قدیم   و جدید میں تطبیق کی کوئی قابلِ قبول صورت نکل آئے مگر اُنہیں دونوں جانب سے حوصلہ شکنی کا سامنا ہے اَور وہ بیک وقت قدامت پرستی اَور تجدد پسندی کے طعنوں کے ہدف ہیں۔ مجھے اُن نوجوان اہلِ علم سے ہمدردی ہے میں اُن کے دُکھ اَور مشکلات کو سمجھتا ہوں اَور اُن کی حوصلہ اَفزائی کو اپنی دینی ذمہ داری سمجھتا ہوں  صرف ایک شرط کے ساتھ کہ اُمت کے اِجماعی تعامل اَور اہل السنة و الجماعة کے  علمی مسلَّمات کا دائرہ کراس نہ ہو کیونکہ اِس دائرے سے آگے بہرحال گمراہی کی سلطنت شروع ہوجاتی ہے۔'' ( حدود و تعزیرات ، مصنفہ عمار خان  ص13)
جاوید غامدی اَور عمار خان مولانا زاہد الراشدی صاحب کے معیار پر کس قدر پورے اُترتے ہیں مولانا کو اِس بارے میں اپنی ذمہ داری کا اِحساس تک نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ وہ اِس خوش فہمی میں مبتلا ہوں کہ یہ نوجوان حق کے طالب ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ عمار خان ہی کی تحریریں پڑھیے تو معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ اپنے اَفکار میں پختہ اَور جامد ہیں، حق طلبی سے اِنہیں دلچسپی نہیں ہے اَور اُن کی اَصل غرض جاوید غامدی کے اَور اَپنے اَفکار کی اِشاعت ہے۔ اَور کیوں نہ ہو جبکہ جاوید غامدی صاحب تقدیر کا یہ اَٹل فیصلہ سنا چکے ہیں کہ 
'' اِس گروہ (یعنی طبقہ دیوبند ) کی عمر پوری ہوچکی، اِس کی مثال اَب اُس فرسودہ عمارت کی ہے جو نئی تعمیر کے وقت آپ سے آپ ویران ہوجائے گی۔آنے والے دَور کی اِمامت دَبستانِ شبلی ہی کے لیے مقدر ہے۔'' (مقامات  :  ص21)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter